Sweet Egg With Banana Tips in Urdu - Sweet Egg With Banana Totkay - Tip No. 6439

Urdu Totkay Sweet Egg With Banana سوئیٹ ایگ ود بنانا (Tip No. 6439) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Anda Aur Omelette in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sweet Egg With Banana Recipe In Urdu

سوئیٹ ایگ ود بنانا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6439

انڈوں کو پیالے میں ڈال کر پھینٹ لیں پھر اس میں چینی،میدہ ،دودھ اور الائچی پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔
پھر ایک نان اسٹیک فرائینگ پین میں ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل ڈالیں اور ایک بڑے چمچ کی مدد سے انڈے کے مکسچر کو پین میں ڈال کر پھیلا لیں۔
جب ایک طرف سے انڈہ سنہرا ہوجائے تو پلٹ دیں سنہراہونے پر اتارلیں، پھر کیلے کے سلائسز کرکے فرائی انڈے کے کونے پر رکھیں اور فولڈ کردیں۔اسی طرح سارے پین کیک تیار کرلیں۔

More From Anda Aur Omelette