Meethay Slices Tips in Urdu - Meethay Slices Totkay

میٹھے سلائسز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Meethay Slices Recipe In Urdu

اشیاء:
بالائی(پھینٹی ہوئی) دو چمچے
اسٹرابیری جیم دو چمچے
ایپل جیم دو چمچے
ڈبل روٹی کے سلائس چار عدد
ترکیب:
سلائسز کے کنارے کاٹ لیں۔ اسٹرابری جیم سلائس پر لگائیں۔ دوسری تہہ پر بالائی لگائیں۔ تیسری تہہ پر ایپل جام لگائیں۔ لنچ باکس میں رکھتے ہوئے تکون کاٹ لیں۔

More From Double Roti And Bread Slice - مزید