Besan Ki Mithai Tips in Urdu - Besan Ki Mithai Totkay - Tip No. 6867

Urdu Totkay Besan Ki Mithai بیسن کی مٹھائی (Tip No. 6867) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Sweet Dishes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Besan Ki Mithai Recipe In Urdu

بیسن کی مٹھائی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6867

گھی گرم کریں اور الائچی ڈال کر کڑکڑا لیں۔
پھر بیسن ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔
جب خوشبو آنے لگے اور ہلکا براؤن ہو جائے تو پہلے سے تیار شیرا ڈال دیں۔
پانی خشک ہونے پر تھال میں گھی لگا کر مکسچر پھیلا دیں۔تھوڑی دیر بعد ٹکڑیاں کاٹ لیں۔
چینی میں 1 کپ پانی ڈال کر پکائیں ایک آجائے تو بیسن میں ڈالیں۔چاہیں تو چاندی کا ورق لگائیں۔

More From Pakistani Sweet Dishes