Badam Ki Dahi Tips in Urdu - Badam Ki Dahi Totkay - Tip No. 3521

Urdu Totkay Badam Ki Dahi بادام کی دہی (Tip No. 3521) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Sweet Dishes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Badam Ki Dahi Recipe In Urdu

بادام کی دہی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3521

آدھا کپ پانی میں جیلاٹین گھول کر حل کر لیں
باداموں کو مکسچر میں ڈال کر پانی کے ساتھ پیسٹ بنا لیں اور دوہرے کپڑے سے اس کو چھان لیں
اب اس میں چینی ڈال کر اس کو اچھی طرح ہلائیں
ایواپورٹیڈ دودھ کو ایک سوس پین میں ڈال کر گرم کر یں اور باداموں کا مکسچر اس میں شامل کر دیں
اس میں جیلاٹین ڈال کر حل کریں
اس میں اب بادام کا ایسنس شامل کر دیں
اس آمیزے کو آہستہ آہستہ ہلاتے رہیں حتیٰ کے سب اشیاء اچھی طرح گھل جائیں
اس کو ایک ڈش میں انڈیل کر ٹھنڈا ہونے دیں اور بعد میں سیٹ ہونے کے لئے فریج میں رکھ دیں
سیٹ ہونے کے بعد ایک انچ کے ٹکڑوں کی شکل میں کاٹ لیں اور فروٹ کاکٹیل کے کسی آمیزے کے ساتھ پیش کریں

More From Pakistani Sweet Dishes