- Home
- پاکستان
- کراچی
- کراچی کی تصاویر
- کراچی: ڈائریکٹر پریس انفارمیشن سندھ زینت جہاں پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو پھولوں ..
کراچی: ڈائریکٹر پریس انفارمیشن سندھ زینت جہاں پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہی ہیں، اس موقع پر صدر احمد ملک، جنرل سیکرٹری مقصود یوسفی اور دیگر ممبران جن میں عارف ہاشمی، شمس کیریو، نعمت خان بھی موجود ہیں۔
دیکھئے شہر کراچی کی تصویر، کراچی: ڈائریکٹر پریس انفارمیشن سندھ زینت جہاں پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہی ہیں، اس موقع پر صدر احمد ملک، جنرل سیکرٹری مقصود یوسفی اور دیگر ممبران جن میں عارف ہاشمی، شمس کیریو، نعمت خان بھی موجود ہیں۔ اور دیگر تصاویر جو کہ اردو پوائنٹ کے پاکستان سیکشن میں شائع کی گئی ہیں.
منگل 2 جنوری 2018