Karachi News in Urdu

News about Karachi City کراچی شہر کی خبریں - Read Local Karachi News and Breaking Karachi News on UrduPoint Local section of Karachi City. Full coverage of Karachi Pakistan including photos, videos and more.

کراچی کی تازہ ترین خبریں

پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان  کو ایک رن  سے ..

جمعہ 26 اپریل 2024 23:40

پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا

ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان ویمنز کو پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد صرف ایک رن سے شکست دیدی۔جمعہ کے روز نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ ... مزید

مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات

جمعہ 26 اپریل 2024 23:28

مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل نے کراچی میں ملاقات کی۔ترجمان کے مطابق ملاقات میں وزیر پی اینڈ ڈی، پرنپسل سیکریٹری اور چیئرمین پی اینڈ ڈی بھی شریک تھے۔ ترجمان ... مزید

یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان

جمعہ 26 اپریل 2024 23:28

یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے یومِ مزدور کی مناسبت سے یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔چیف سیکرٹری سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق سندھ حکومت نے لیبر ڈے کے موقع پر یکم مئی کو صوبہ بھر میں ایک دن کی تعطیل ... مزید

سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی

جمعہ 26 اپریل 2024 23:28

سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے صوبے کے 12 ہزار نجی اسکولوں میں 10 فیصد فری شپ کے قانون پر عمل درآمد کرانے کے لیے پہلی بار سنجیدہ کوششیں شروع کر دی ہیں اور اس سلسلے میں ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز ... مزید

سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

جمعہ 26 اپریل 2024 23:26

سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

حکومتِ سندھ نے ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ کرلیا۔سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول کے سیکرٹری ... مزید

پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے

جمعہ 26 اپریل 2024 23:26

پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے

پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول کے افسران اور عملے نے ہڑتال کردی، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینر پھنس گئے۔ ایف پی سی سی آئی کے سابق نائب صدر خرم اعجاز نے بتایا کہ پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول ... مزید

کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ

جمعہ 26 اپریل 2024 23:26

کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ

کچے کے ڈاکوؤں کیلئے سہولت کاری کے الزام میں 78 پولیس اہلکاروں کا شکار پور سے کراچی تبادلہ کردیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران انفارمیشن لیک ہونے پر شکارپور میں تعینات ... مزید

گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت

جمعہ 26 اپریل 2024 23:26

گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت کی۔گورنرہائوس سے جمعہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق چانسلر سر سید یونیورسٹی جاوید احمد ، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ... مزید

گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت

جمعہ 26 اپریل 2024 23:25

گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ڈس ایبل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔گورنرہائوس سے جمعہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق گورنر سندھ نے جسمانی معذور ... مزید

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

جمعہ 26 اپریل 2024 23:19

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار

ملک میں سونے دام مزید بڑھ گئے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت 2500 روپے کا بڑا اضافہ ہوا اور مقامی مارکیٹ میں جمعہ کو فی تولہ سونے کے دام 2 لاکھ 45 ہزار روپے پر پہنچ گئے۔جبکہ 2143 روپے ... مزید

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل ..

جمعہ 26 اپریل 2024 23:19

بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا

پاکستان اسٹیٹ آئل نے مالی سال 2024 کی نو ماہ کی مدت میں کارکردگی کے حوالے سے اپنے عزم اور مستقل مزاجی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مارکیٹ میں اپنی برتری کو برقرار رکھا۔ اس مدت کیلئے پی ایس او نے 13.4ارب روپے ... مزید

یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی

جمعہ 26 اپریل 2024 23:16

یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی

بانیان پاکستان کی اولادوں کی تنظیم محب قومی سماجی کونسل پاکستان، انسانی حقوق کی علمبردار نیشنل فورم فار ہیومن رائٹس آف پاکستانکے چیئرمین و محب وطن سماجی رہنما محمد اسلم خان فاروقی نے کہا ہے کہ محنت ... مزید

چند روز کے اندر کسٹم اہلکاروں پر پے درپے حملے تشویشناک ہیں، حافظ احمدعلی

جمعہ 26 اپریل 2024 23:16

چند روز کے اندر کسٹم اہلکاروں پر پے درپے حملے تشویشناک ہیں، حافظ احمدعلی

جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل حافظ احمدعلی اور صوبائی صدر جے یوآئی یوتھ ونگ رانامحمدصابر نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹم اہلکاروں پر حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ... مزید

حاجی حنیف طیب کی اپیل پرجمعہ یوم توبہ ، استغفارکے طورپرمنایا گیا

جمعہ 26 اپریل 2024 23:15

حاجی حنیف طیب کی اپیل پرجمعہ یوم توبہ ، استغفارکے طورپرمنایا گیا

نظام مصطفی پارٹی کے چیئرمین سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر حاجی محمدحنیف طیب کی اپیل پرجمعہ کو یوم توبہ واستغفارکے طورپرمنایااس سلسلے میں فردوس مسجد پاکستان کوارٹر میں خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر حاجی ... مزید

خرافات سے نجات کے لئے اہلسنّت کو ریفریش کرنے کی ضرورت ہے، قاضی فیض رسول

جمعہ 26 اپریل 2024 23:15

خرافات سے نجات کے لئے اہلسنّت کو ریفریش کرنے کی ضرورت ہے، قاضی فیض رسول

تحریک اہلسنّت پاکستان کے مرکزی چیئرمین صاحبزادہ پیر قاضی محمدفیض رسول حیدررضوی نے کہاہے کہ جس طرح کمپیوٹر کرپٹ ہوجائے تو اسے ری فریش کرناپڑتاہے اسی طرح موجودہ دور میں اہلسنّت کے اندر موجود خرافات ... مزید

نیکی کی دعوت اور برائی سے روکنا مسلما نو ں کا شعا ر ہے ، شاہ عبد الحق

جمعہ 26 اپریل 2024 23:15

نیکی کی دعوت اور برائی سے روکنا مسلما نو ں کا شعا ر ہے ، شاہ عبد الحق

جما عت اہلسنّت پاکستان کراچی کے امیر علامہ سید شاہ عبد الحق قادری نے کہا کہنے کہا کہ احکا م الہی اور سنت رسو ل پر عمل کر نے خوف کا شکار نہیں ہوتے ۔دین اسلام کی دعوت و تبلیغ ا مر با لمعروف و نہی عن المنکرکا ... مزید

زندگی ، مائی ٹی ایم اور کیش ان نے پاکستانی عازمین حج کیلئے ادائیگی کا ..

جمعہ 26 اپریل 2024 23:15

زندگی ، مائی ٹی ایم اور کیش ان نے پاکستانی عازمین حج کیلئے ادائیگی کا جدید نظام متعارف کروادیا

زندگی جے ایس اور مائی ٹی ایم نے کیش ان کے اشتراک سے سعودی وژن2023کے مطابق بالخصوص پاکستانی حجاج کیلئے ادائیگی کا جدید نظام متعارف کروادیا ہے ۔ کیش لیس حج کیلئے یہ اقدام LEAP کانفرنس میں متعارف کروایا ... مزید

ڈاکٹر فاروق ستار نے پاکستان انٹیریررفرنیچر ایکسپو کا افتتا ح کردیا

جمعہ 26 اپریل 2024 23:15

ڈاکٹر فاروق ستار نے پاکستان انٹیریررفرنیچر ایکسپو کا افتتا ح کردیا

پاکستان انٹیریرز فرنیچر ایکسپو 2024 کامیلاایکسپوسینٹرکراچی میں سج گیامتحدہ قومی موومنٹ کے سینئرہنما ڈاکٹرفاروق ستارنے نمائش کا افتتاح کیااس موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے فاروق ستارکا کہنا تھا ... مزید

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ میں شامل کر لیا گیا

جمعہ 26 اپریل 2024 23:15

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ میں شامل کر لیا گیا

کراچی سے حج پر جانے والے پاکستانی عازمین کیلئے اہم پیشرفت ہوئی ہے، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ میں شامل کر لیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عازمین حج کو روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت کراچی ... مزید

مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات

جمعہ 26 اپریل 2024 23:15

مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل نے کراچی میں ملاقات کی۔ترجمان کے مطابق ملاقات میں وزیر پی اینڈ ڈی، پرنپسل سیکریٹری اور چیئرمین پی اینڈ ڈی بھی شریک تھے۔ ترجمان ... مزید

Load More