
Sindh - Urdu News
سندھ ۔ متعلقہ خبریں
-
جب سڑک بن رہی تھی تب شاہرائے بھٹو تھی، جب بہہ گئی تو لیاری ایکسپریس وے ہو گئی
یہ کیا تماشہ ہے؟ امیر جماعت اسلامی کی پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت پر شدید تنقید
محمد علی ہفتہ 13 ستمبر 2025 -
-
صوبائی حکومت عالمی بینک کے تعائون سے کراچی کا جامع ٹرانسپورٹ ماسٹر پلان تیار کرے گی ، وزیراعلی سندھ
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
آثارِ قدیمہ پنجاب کا ہڑپہ کھدائی کے سو سال مکمل ہونے پر نئے سائنسی منصوبے کا اعلان
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
Gبلوچستان اسمبلی کا اجلاس ،متاثرین سیلاب کی معاونت بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے کرنے اور اغبرگ کو تحصیل کا درجہ دینے سے متعلق دو قراردادیں متفقہ طور پر منظور
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
3بلوچستان اسمبلی کا اجلاس
جمعہ 12 ستمبر 2025 -
سندھ سے متعلقہ تصاویر
-
وزیر اعلی سندھ کامحکمہ تعلیم اسکولز کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے 91ارب روپے کے پورٹ فولیو کا جائزہ
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
وفاقی حکومت سیلاب متاثرین بحالی کیلئے اقوام متحدہ اور عالمی ڈونرز سے امداد کی اپیل کرے
فصلوں کی تباہی نے غذائی قلت، بیماریوں اور بےروزگاری کا خطرہ بڑھا دیا ہے، فوری امریکہ یورپ اور عرب ممالک میں امداد کیلئے وفود روانہ کیے جائیں، سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 12 ستمبر 2025 -
-
پنجاب میں تباہی مچانے کے بعد سیلاب سندھ میں داخل، کچے کے علاقے اور ہزاروں ایکڑ فصلیں زیرآب
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
عالمی برادری بھارتی آبی جارحیت رکوانے میں مدد کرے ، عاصم افتخار
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ سے نادرا وفد کی ملاقات
سندھ کے مختلف شہروں میں مزید 13 نادرا دفاتر اور میگا سینٹر قائم کرنے پر اتفاق
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
سندھ میں نجی اسکولوں کے رجسٹریشن اور تجدید کا عمل مکمل طور پر آن لائن کر دیا گیا
جمعہ 12 ستمبر 2025 -
-
سندھ ہائیکورٹ کاایس بی سی اے اورکے ڈی اے کو ایک ہفتے میں جرمانہ کی رقم ادائیگی کا حکم
بے ویو پرائیویٹ اسکول کسی منظوری کے بغیر رفاحی پلاٹ پر قائم کیا گیا،ایس بی سی اے کا سندھ ہائی کورٹ میں اعتراف
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
سیف الدین ایڈوکیٹ نے سی ای او کے الیکٹرک کو MUCTکے نرخوں میں غیر قانونی اضافے کے خلاف نوٹس جاری کردیا
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
سندھ میں حکومت کے نام پر لوٹ مار اور کرپشن کا’’ سسٹم ‘‘چل رہا ہے،حافظ نعیم الرحمن
ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کراچی کی تباہی کی ذمہ دار، دونوں آج بھی وفاق کا حصہ ہیں،20سال گزرگئے‘ کے فور منصوبہ مکمل نہیں ہوا ،15سال سے پی ایف سی ایوارڈ جاری نہیں کیا ، ... مزید
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
پیپلزپارٹی کی 17 سالہ کرپشن سے سندھ کو 30 ہزار ارب کے باوجود تباہ حال چھوڑا گیا، حلیم عادل شیخ
کراچی کو 3,360 ارب کے جائز حصے سے محروم رکھا گیا، عوامی حقوق پر ڈاکہ ڈالا گیا، حالیہ بارشوں سے 10 سے زائد اموات، درجنوں علاقے زیر آب، متاثرین کو معاوضہ دیا جائے، شاہراہ بھٹو،نیو ... مزید
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
ملکی صورتحال کے پیش نظرآج قوم کو یکجہتی کی ضرورت ہے،راجہ انصاری
وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر اعلی پنجاب مریم نوازمیدانِ عمل میں ہیں،پی ٹی آئی کے ملک دشمن بیانیے کا اصل مقصد انتشار اور پاکستان کو کمزور کرنا ہے،وفد سے گفتگو
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
شہر میں جاری منصوبوں میں تاخیر کے ذمہ داروں کو سزا ملنی چاہئے، ایم کیو ایم
بلدیاتی نظام کی بربادی میں جماعت اسلامی برابر کی ذمہ دار ہے، اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
نوشہرو فیروز میں کشتی سیلاب کے سبب نہیں زیادہ وزن سے ڈوبی، وزیراعلی کو بریفنگ
وزن زیادہ ہونے سے کشتی غیرمتوازن ہوئی، کشتی میں موجود 4 افراد نے خود کو بچالیا تل کی فصل دریا میں ڈوب گئی
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
کراچی کو 15 ہزار بسوں کی ضرورت ہے، وزیراعلی سندھ
وزیراعلی سندھ سے ورلڈ بینک کے وفد کی ملاقات میں کراچی کیلیے ٹرانسپورٹ کا ایک مکمل ماسٹر پلان تیار کرنے کافیصلہ کیاگیا
جمعہ 12 ستمبر 2025 - -
وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت محکمہ اسکول تعلیم کا اجلاس
سالانہ ترقیاتی پروگرام کا جائزہ، وزیراعلی اسکولوں کی اپ گریڈیشن تیز کرنے کا حکم تعلیم ہماری اولین ترجیح ہے، تاخیر کے متحمل نہیں ہو سکتے، وزیراعلی مراد علی شاہ
جمعہ 12 ستمبر 2025 -
Latest News about Sindh in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Sindh. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سندھ سے متعلقہ مضامین
-
اوورسیز پاکستانیز ہمارے دل کے قریب
ان کی فلاح و بہبود، سہولت کاری، اور انہیں پاکستان سے جوڑنا موجودہ حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست ہے
-
راوی کی کہانی
راوی جس کے کنارے لاہور شہر کو بسایا گیا آج دم توڑ رہا ہے - فکری غلامی کی علمبردار حکمران اشرافیہ نے آبی ذخائر یا ملک کو خود کفالت کی جانب لے جانے والے منصوبوں کو بننے نہیں دیا
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
پیپلز پارٹی قیام امن اور معاشی ترقی کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرے
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
”روٹی،کپڑا اور مکان“ کا نعرہ لگانے والی جماعت طویل ترین اقتدار کے باوجود مسائل حل نہ کرا سکی
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
پیپلز پارٹی کی حکومت کو جمہوری اقدار کے تحفظ کیلئے ڈکٹیٹرشپ والے روئیے سے گریز کرنا ہو گا
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
جسٹس عائشہ ملک پاکستان میں خواتین قانون دانوں کیلئے ایک روشن نظیر ہے
مزید مضامین
سندھ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.