Karachi

UrduPoint Karachi

اٗردو پوائنٹ کراچی

Karachi

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’کراچی‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ کراچی شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

کراچی کی خبریں

ایف بی آر کے ٹیکس وصولی ہدف میں مزید 265 ارب روپے کی کمی

ایف بی آر کے ٹیکس وصولی ہدف میں مزید 265 ارب روپے کی کمی

جھونپڑیوں میں آگ کیسے لگی، تحقیقات شروع جاری ہیں ‘سعید غنی

جھونپڑیوں میں آگ کیسے لگی، تحقیقات شروع جاری ہیں ‘سعید غنی

پیپلز یونٹی آف ڈی ایم سی سائوتھ کو فعال کرنے کیلئے سینئر مزدور رہنما اشرف اعوان کی رابطہ مہم جاری

میونسپل کمشنر کی دفتر آنے پر عدم دلچسپی کے باعث ملازمین پریشان، انتظامی بحران پیدا ہوگیا

سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی سرکاری مشینری مرمت نہ کرکے اسے ناکارہ کرکے ورکشاپ میں کھڑی کررہی ہے،ملک نواز

حکومتی نا اہلی اور ناقص معاشی پالیسیوں کی وجہ سے عوام دو وقت کی روٹی سے بھی محروم ہو گئے ہیں،محمد اسحاق خان

ْوزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے ایس ایس پی شکارپور ڈاکٹر رضوان کو قانونی نوٹس بھیج دیا

رکن اسمبلی علی مردان شاہ کے انتقال پر سوگ میںسندھ اسمبلی اجلاس کی کاروائی معطل کردی گئی

سندھ میں 16545 ایکڑ پر 2985 صنعتی یونٹس کام کر رہے ہیں ، جام اکرام اللہ دھاریجو

آئی جی سندھ پروفیشنل ہونے کے بجائے پولیٹیکل بن رہے ہیں، مرتضی وہاب

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے گذشتہ روز کراچی شپ یارڈ کا دورہ

حکومت سندھ نے صوبے میں نئے آئی جی کی تعیناتی کے لیے مزید دو نام وفاق کو ارسال کردیئے

جامعہ کراچی: چینی زبان کے سرٹیفیکٹ کورسز میں داخلوں کے لئے فارم حاصل/ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

جامعہ کراچی: ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب 23 جنوری کو ہوگی

مزید کراچی کی خبریں

کراچی، پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور صنعتی، تجارتی، تعلیمی، مواصلاتی و اقتصادی مرکز ہے۔ کراچی کا شمار دنیا کے چند سب سے بڑے شہروں میں ہوتا ہے۔ کراچی پاکستان کے صوبہ سندھ کا دارالحکومت ہے۔ شہر دریائے سندھ کے مغرب میں بحیرہ عرب کی شمالی ساحل پر واقع ہے۔ پاکستان کی سب سے بڑی بندرگاہ اور ہوائی اڈہ بھی کراچی میں قائم ہے۔ کراچی 1947ء سے 1960ء تک پاکستان کا دارالحکومت بھی رہا۔

Karachi is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Karachi on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Karachi city to provide the full coverage of Karachi’s events and incidents.