Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 25 مئی 2022 کی تصاویر
لاہور، راستے بند ہونے کی وجہ سے شہری ڈیوائیڈر کے ٹوٹے ہوئے ..
لاہور، راستے بند ہونے کی وجہ سے شہری ڈیوائیڈر کے ٹوٹے ہوئے جنگلے سے متبادل راستے پر آ رہے ہیں۔
بدھ
25
مئی
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
25
مئی
2022
کی مزید تصاویر
کراچی، پریس کلب کے باہر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کو پولیس گرفتار کر کے لے جا رہی ہے۔
کراچی، پریس کلب کے باہر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کو پولیس گرفتار کر کے لے جا رہی ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پارٹی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
پشاور، سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی باچا خان میڈیکل کمپلیکس میں نئے شعبہ ایمرجنسی کے افتتاح کے بعد دُعا کر رہے ہیں۔
پشاور، چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان ، شاہ فرمان، وزیر صحت خیبرپختونخوا اور کامران بنگش کے ہمراہ۔
لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل کمال احمد کی نماز جنازہ میں شریک ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل کمال احمد کی نماز جنازہ سے قبل شہید کے کمسن بیٹے کو دلاسہ دے رہے ہیں۔
لاہور، راستوں کی بندش کی وجہ سے دریائے راوی کے پل پر ٹریفک جام ہے۔
لاہور، تحریک انصاف کی جانب سے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد امن و امان کی صورتحال سے نمٹنے کیلئےراوی پل کو کنٹینر لگا کر راستوں کو بند کر رکھا ہے۔
کراچی، پاکستان اور سری لنکا خواتین کرکٹ ٹیم کے درمیان سیریز کے پہلے میچ میں ٹاس کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔