بند کریں
اسلام

حالیہ تبصرے

muhammad ayub khan 13-08-2016 23:21:55

MASHLLAH bohut zabardast tahreer hy bhaijan mujhy ye chaheyay word format may ya pdf may hosa ky to mera madad karna bhaijan mery gmail pay zaroor send karna issy ranjo gham k adaab wala pora tahreer JAZAKLLAH

  مزید
محمدفاضل 06-08-2016 12:08:28

جس کسی نے بھی لکھا ہے۔پوراواقعہ تحریرنہیں کیا۔ قرآن شریف میں جو واقعہ ہے اس کے مطابق توحضرت لوط علیہ السلام کا قوم عورتوں کو چھوڑکرلڑکوں کے ساتھ بدفعلی کرتے تھے۔اور یہ فرشتے خوبصورت لڑکوں کی شکل میں آگئے تھے۔ آپ کے اس ٹائپ کرنیکی جگہ میں اگر کسی فائل کو پیسٹ کرنے کی سہولت ہوتی تو میں سارے واقعے کو پیسٹ کرلیتا۔

  مزید
abid hussain 30-07-2016 09:29:04

this is very nice persenolity and nice naat khawa i like it

  مزید
عبدالحمید 25-05-2016 19:50:34

بھت ایمان افروز واقعہ ہے۔

  مزید
محمدفاضل 20-04-2016 11:26:49

للہ تعالیٰ اس کائنات خالق ومالک ہے۔وہ جب اس کا ئنات میں تصرف کا ارادہ فرماتا ہے تو بس اتنا کہتا ہے، کسن “یعنی ہو جاپس وہ ہو جاتا ہے۔اللہ تعالیٰ العزت کو کوئی کام کرنے کے لیے نہ تو ہماری طرح تگ ودو کرنی پڑتی ہے اور نہ ہی وہ ہم انسانوں کی طرح ذرائع کا محتاج ہے۔اسی طرح دوپیغمبروں کے واقعات ہی جن کے ہاں اولاد ہونے کے ظاہری اسباب نہیں تھے اور جب وہ پوری طرح سے مایوس ہوگئے تو اللہ تعالیٰ نے انھیں کیسے بہترین اولاد سے نوازاان میں سے پہلا واقعہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بارے میں ہے۔حضرت ابراہیم علیہ السلام کی پہلی شادی حضرت سارہ علیہا السلام سے ہوئی تھی اور کئی سال گزرنے کے باوجوان دونوں کے ہاں کوئی اولاد پیدا نہ ہوئی پھر حضرت ابراہیم علیہ السلام سے شادی کی تو اللہ تعالیٰ نے انھیں حضرت اسماعیل علیہ السلام کی صورت میں اولاد نرینہ سے نوازا۔ مندرجہ بالا واقعہ میں حضرت ابراہیم علیہ اسلام کی دوسری زوجہ محترمہ کا نام نہیں ۔برائے مہربانی وہ بھی تحریر فرمائیں اوربقول اپ کے کہ پھر حضرت ابراہیم علیہ السلام سے شادی کی تو اللہ تعالی نے انہیں حضرت اسماعیل علیہ السلام کی صورت میں اولاد نرینہ سے نوازا۔کو صحیح کر دین۔اور دوسری زوجہ محترمہ کا نام اور وہ واقعہ بھی بیان فرمائیں۔ خیر اندیش :محمدفاضل ولد حکیم محمدطاہر بھائی خیل۔گاوں زروبی۔ضلع صوابی۔خیبر پختونخوا۔

  مزید
محمد عامر 15-04-2016 12:44:11

السلام علیکم بعض اوقات ہم اردو میں لکھی ہوئی نعت تلاش کرتے ہیں تو وہ ہمیں نہیں ملتیں اس کے بارے میں ہوسکے ت تھوڑی سی توجہ دی جائے

  مزید

قرآن مجید

آڈیوز

🎤

پڑھو درود کے مولود کی گھڑی آئی (اویس رضا قادری)

پڑھو درود کے مولود کی گھڑی آئی۔ آئے سرکار آئے میرے سرکار آئے

"آڈیو نعتیں" میں شائع کیا گیا

🎤

پکارو یا رسول اللہ (اویس رضا قادری)

پکارو یا رسول اللہ ۔ تم بھی کر ے ان کا چرچہ اپنا دل چمکا دو

"آڈیو نعتیں" میں شائع کیا گیا

🎤

یا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے (اویس رضا قادری)

یا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے

"آڈیو نعتیں" میں شائع کیا گیا

🎤

ہر وقت تصور میں مدینے کی گلی ہو (اویس رضا قادری)

ہر وقت تصور میں مدینے کی گلی ہو اور یاد محمد کی میرے دل میں بسی ہو

"آڈیو نعتیں" میں شائع کیا گیا

🎤

مجھے رنگ دے مجھے اپنے رنگ دے (اویس رضا قادری)

مجھے رنگ دے مجھے اپنے رنگ دے

"آڈیو نعتیں" میں شائع کیا گیا

🎤

کرم مانگتا ہوں عطا مانگتا ہوں (اویس رضا قادری)

کرم مانگتا ہوں عطا مانگتا ہوں الہی میں تجھ سے دعا مانگتا ہوں

"آڈیو نعتیں" میں شائع کیا گیا

🎤

لگیاں نے موجاں ہنڑ لائی رکھیں (شہباز قمر فریدی)

لگیاں نے موجاں ہنڑ لائی رکھیں سوہنڑیاں

"آڈیو نعتیں" میں شائع کیا گیا

🎤

محمد دا دریا (شہباز قمر فریدی)

محمد دا دریا

"آڈیو نعتیں" میں شائع کیا گیا

مزید آڈیوز

ویڈیوز

یا رسول اللہ تیرے در کی فضائوں کو سلام

یا رسول اللہ تیرے در کی فضائوں کو سلام
گنبد خضرا کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھائوں کو سلام

"ویڈیو نعتیں" میں شائع کیا گیا

رزق (طارق جمیل)

جس کا رزق جہاں ہوتا ہے

"بیان" میں شائع کیا گیا

اللہ کون ہے؟ (طارق جمیل)

اللہ کون ہے؟

"بیان" میں شائع کیا گیا

اللہ کی نیک بندی (طارق جمیل)

اللہ کی نیک بندی

"بیان" میں شائع کیا گیا

ماہ رمضان آیا (اویس رضا قادری)

ماہ رمضان آیا ماہ رمضان آیا

"ویڈیو نعتیں" میں شائع کیا گیا

لب پر نعت پاک کا نغمہ (ناصر یاسمین)

لب پر نعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے۔ میرے نبی سے سب کا رشتہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے

"ویڈیو نعتیں" میں شائع کیا گیا

بندہ تہو گنہگار ہے رحمان ہے مولا (الحاج خورشید احمد)

بندہ تہو گنہگار ہے رحمان ہے مولا بندے پہ کرم کرنا تیری شان ہے مولا

"ویڈیو نعتیں" میں شائع کیا گیا

مرحبا آج چلیں گے (اویس رضا قادری)

مرحبا آج چلیں گے شہ ابرار کے پاس

"ویڈیو نعتیں" میں شائع کیا گیا

مزید ویڈیوز

اسلام کے مضامین

جمعہ کے دن درود شریف پڑھنے کی فضیلت

جمعہ کا دن ہفتے کے ساتوں دنوں میں سب سے زیادہ افضل اور مبارک دن ہے ، خصوصی طور پر رسول اکرم ﷺ پر درود بھیجنے کی کچھ اور ہی فضیلت ہے بلاشبہ درود شریف ایک فضیلت والا عمل ہے ۔
اللہ رب العزت نے جو مقام حضور ﷺ کو عطائے فرمایا ہے اتنا مقام کسی اور کو نہیں بخشا، اللہ تعالیٰ نے جہاں پر آپ ﷺ کو اورخصوصیات سے نوازا وہیں پر ایک خاصیت جو صرف آپ ﷺکے ساتھ ہی خاص ہے وہ درود شریف ہے ۔

"مضامین " میں شائع کیا گیا

توحید اور اسلام

توحید کا لفظ اَحد سے بنا ہے، قرآن و حدیث میں اَحد اور واحد دونوں طرح استعمال ہوا ہے۔ توحید کا معنی و مفہوم یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کو ہی کائنات کا خالق و مالک ماننا، تمام عبادات اسی کے لئے بجا لانا اور اس کے اسماء و صفات میں بھی کسی کو شریک نہ ٹھہرانا۔

"مضامین " میں شائع کیا گیا

اللہ کی رحمت

بے شک قرآن مجید میں بھی اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایاکہ ’اور وہی تو ہے جو اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتا ہے ،اور ان کے گناہ معاف فرماتا ہے اور جو تم کرتے ہو سب جانتا ہے روئے زمین کا سب سے برا، فاجر انسان فرعون تھا۔

"مضامین " میں شائع کیا گیا

قصہ سارنگی نواز کا

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں ایک سارنگی نواز تھا۔ وہ کمال کی سارنگی بجاتا تھا اور مجالس کو اپنی آواز سے سجاتا تھا اور شان و شوکت سے زندگی بسر کرتا تھا۔ با لآخر وہ بڑھاپے کی منزل کو جا پہنچا اور بڑھاپے کی کمزوری کی وجہ سے روٹی کمانے سے عاجز ہو گیا اور

"مضامین " میں شائع کیا گیا

تین سوال

روم کے بادشاہ کی طرف سے ایک شخص بہت سا مال لے کر خلیفتہ المسلمین کے دربار میں حاضر ہوا اور روم کے بادشاہ کا پیغام دیا کہ اپنے علماء سے تین سوال کیجیے اگر جواب دے دیں تو سارا مال ان کو انعام میں دے دیا جائے

"مضامین " میں شائع کیا گیا

ایک یہودی کا مسلمان ہو جانا

ایک مرتبہ ہمارے پیارے نبیﷺ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کو سنت سکھا رہے تھے کہ پانی ہمیشہ دیکھ کر پینا چاہیئے اور تین سانسوں میں پیو، اتفاق سے ایک یہودی بھی چھپ کر رسول اللہﷺ کی یہ باتیں سن رہا تھا

"مضامین " میں شائع کیا گیا

شیر خدا

نبی کریم ﷺ کی خدمت میں ایک صحابی کا جنازہ لایا گیا آ پ جنازے کی نماز پڑھانے کے لئے آگے بڑھے اور اپنی عادت کے مطابق حاضرین سے دریافت فرمایا کہ اس میت پر کسی کا قرض تو نہیں ہے؟

جانثار رسول ﷺ

جب کفار مکہ نے دیکھا کہ ان کی تمام ترکوششوں کے باوجود بھی حضور نبی کریم ﷺ تبلیغ اسلام سے باز نہیں آتے تو انہوں نے فیصلہ کیا کہ نعوذباللہ حضور نبی کریم ﷺ کو قتل کردیاجائے ۔ چانچہ کفار مکہ نے نبی کریم ﷺ کو کفار کے منصوبے کا علم ہوا تو آپ ﷺ نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ارشاد فرمایا۔

"تاریخ" میں شائع کیا گیا

فکرِ آخرت

اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی عبادت کے لیے پیدا فرمایا ، اسے خلافت ونیابت سے سرفراز فرمایا ، عقل وشعور کی لازول نعمت سے مالامال کیا ۔ لیکن انسان اپنی مادی اور سائنسی ترقی کے باوجود آج بے چین ومضطرب نظر آتا ہے ۔ اس کا کیا سبب ہے ؟

"مضامین " میں شائع کیا گیا

حضرت اسماعیل علیہ السلام کوذبح کرنے کا حکم

اور آپ (حضرت ابراہیم علیہ السلام ) نے کہا کہ میں اپنے رب کی جانب والا ہوں اب وہ میری رہنمائی کرے گا ۔ اے میرے رب ! مجھے نیک اولاد عطا فرما ۔ پس ہم نے خوشخبری سنائی ایک اچھے لڑکے کی اور جب وہ بڑا ہوگیا کہ ان کے ساتھ ساتھ کام کرسکے۔

"تاریخ" میں شائع کیا گیا

ایک بدو

ایک بدو رسول اللہ ﷺ کے دربار میں حاضر ہوا اور عرض کی یارسول اللہ ﷺ میں کچھ پوچھنا چاہتا ہوں ۔ بدو نے عرض کی یارسول اللہ ﷺ میں امیر (غنی ) بننا چاہتا ہوں ۔ فرمایا قناعت اختیار کرو امیر ہوجاؤ گے عرض کی میں سب سے بڑا عالم بننا چاہتاہوں۔

"مضامین " میں شائع کیا گیا

بسم اللہ کی برکت

حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک مرتبہ اسلامی لشکر کی قیادت کررہے تھے ۔ اس مرتبہ مدمقابل نصرانی تھے ۔ لشکر اسلام نے ایک جگہ پر پڑاؤ ڈالا ۔ نصرانیوں کو لشکر اسلام کی خبر مل چکی تھی ۔ انہوں نے اپنے ایک انتہائی عقل مند اور جہاں دیدہ شخص جس کا نام عبدالمسیح تھا،

"مضامین " میں شائع کیا گیا

سیرت ِ مبارکہ

حضرت ابن ابی الدنیا رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حواریوں کو معلوم نہ تھا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کہاں گئے ہیں؟

"تاریخ" میں شائع کیا گیا

حضرت عزیر علیہ السلام کی گھرواپسی

حضرت عزیر علیہ السلام گھر کی جانب روانہ ہوئے اور جب اپنے محلے میں داخل ہوئے تو کسی نے بھی انہیں نہ پہچانا اور نہ وہ ان لوگوں کو پہچان سکے ۔ پھر جب آپ علیہ السلام اپنے گھر میں داخل ہوئے تو گھر کی حالت بدل چکی تھی۔

"تاریخ" میں شائع کیا گیا

قارون کا واقعہ

قرآن مجید میں ارشاد باری تعالیٰ ہوتا ہے :
بے شک قارون ‘ موسیٰ (علیہ السلام ) کی قوم سے تھا پھر اس نے بغاوت کی اور ہم نے اس کو اتنے خزانے دیئے جن کی کنجیاں ایک طاقت ور جماعت پر بھاری تھیں۔

"تاریخ" میں شائع کیا گیا

مزید مضامین