Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 26 مئی 2022 کی تصاویر
اسلام آباد، ایکسپریس ہائی وے پر کنٹینر رکھ کر فیصل ایونیو ..
اسلام آباد، ایکسپریس ہائی وے پر کنٹینر رکھ کر فیصل ایونیو جانے والا راستہ بند کر دیا گیا ہے۔
جمعرات
26
مئی
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
26
مئی
2022
کی مزید تصاویر
راولپنڈی، پولیس لانگ مارچ میں شرکت کیلئے جانے والے کارکنوں کو گرفتار کر رہی ہے۔
اسلام آباد، موٹر سائیکل سوار کنٹینر کے نیچے سے راستہ بناتے ہوئے اپنی منزل کی جانب جا رہے ہیں۔
اسلام آباد، فیض آباد انٹرچینج کی جانب بڑھنےو الے تحریک انصاف کے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کی جا رہی ہے۔
اسلام آباد، فیض آباد انٹرچینج کی جانب بڑھنےو الے تحریک انصاف کے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کی جا رہی ہے۔
کراچی، نمائش چورنگی پر تحریک انصاف کے کارکنوں کو احتجاج کرنے پر گرفتار کر کے وین میں ڈالا ہوا ہے جبکہ خواتین کارکنان وین کو روکنے کیلئے سامنے بیٹھ گئی ہیں۔
کراچی، نمائش چورنگی پر تحریک انصاف کے کارکن کو احتجاج کرنے پر پولیس گرفتار کر رہی ہے۔
راولپنڈی، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد لال حویلی کے باہر لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
صوابی، چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان لانگ مارچ کی قیادت کر رہے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کاروٹ میں ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے مزدوں اور چینی صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں شریک کارکنوں پر شیلنگ کی جا رہی ہے۔
لاہور، تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد پر پولیس اہلکار کی گاڑی پر پولیس اہلکار لاٹھیاں برسا رہے ہیں۔
لاہور، پولیس اہلکار تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں شریک کارکن پر لاٹھیاں برسا رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی وجہ سے راستوں کی بندش کے باعث شہری پیدل سفر کرنے پر مجبور ہیں۔
لاہور، پولیس اہلکاروں نے لانگ مارچ میں شریک تحریک انصاف کے ایک کارکن کو پکڑ رکھا ہے۔