Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 5 جولائی 2022 کی تصاویر
اسلام آباد، وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کووڈ19 سے متعلق ..
اسلام آباد، وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کووڈ19 سے متعلق پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
منگل
5
جولائی
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
5
جولائی
2022
کی مزید تصاویر
لاہور، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز ویلنشیا ٹاؤن میں انتخابی جلسے سے خطاب کر رہی ہیں۔
کراچی، سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور وزیر آبپاشی محمد خان لہری بلاول ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے خارجہ اُمور حنا ربانی کھر ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے کنٹری ڈائریکٹر ایشین ڈویلپمنٹ بینک ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد خان صوبائی کابینہ کے76ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے ایرانی سفیر محمد علی حسینی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایوان صدر میں احسان اللہ ریکی سے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے گورنر ہاؤس میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے کمرشل و کاروباری اُمور دلاور سید ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، دُعا زہرہ کے والد مہدی کاظمی اپنے وکیل جبران ناصر کے ہمراہ پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے کمرشل و کاروباری اُمور دلاور سید سپیکر چیمبر میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف صوبے کے پسماندہ طبقے کیلئے مفت بجلی فراہم کرنے کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور، قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی خیبرپختونخوا پولیس کے اعزازی آفیسر بننے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق سروسز ہسپتال کے اچانک دورہ کے دوران مریض کی عیادت کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے چینی وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف سرمایہ کاری کے فروغ میں معاون انڈسٹریل اور برآمدی شعبے کے مسائل کے حل کیلئے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔