Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 1 اپریل 2010 کی تصاویر
لاہور، ترک صدر عبداللہ گل سے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی ..
لاہور، ترک صدر عبداللہ گل سے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعرات
1
اپریل
2010
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مسلم لیگ (ن)
جمعرات
1
اپریل
2010
کی مزید تصاویر
لاہور،پولوگرائونڈ میں ہارس اینڈ کیٹل شو کے موقع پر وزیراعلی پنجاب میاںشہباز شریف کی طرف سے ترک صدر عبداللہ گل کو گھوڑا بطور تحفہ پیش کیا جا رہا ہے۔
لاہور،ترکصدر عبداللہ گل پولو گرائونڈ میں ہارس اینڈ کیٹل شو دیکھنے کے بعد واپس جاتے ہوئے عوام کے نعروں کا جواب ہاتھ لہرا کر دے رہے ہیں۔
لاہور،ترک صدر عبداللہ گل وزیراعلی پنجاب شہباز شریف اور وزیر داخلہ رحمان ملک پولوگرائونڈ میں ہارس اینڈ کیٹل شو کے موقع پر قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
پشاور،صوبائی وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین صوبہ سرحد کا نام خیبرپختونخواہ رکھنے کی خوشی میں رقص کر رہے ہیں۔
پشاور،اے این پی کے کارکن صوبہ سرحد کا نام تبدیل ہونے کی خوشی میںرقص کر رہے ہیں۔
لاہور، ترک صدر عبداللہ گل کی آمد کے موقع پر راستے بند ہونے کے باعث ٹیمپل روڈ پر ٹریفک جام کا منظر۔
لاہور، ترک صدر عبداللہ گل کی آمد کے موقع پر شہری ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا ڈال رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ترک صدر عبداللہ گل گلے مل رہے ہیں۔