Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 2 اگست 2022 کی تصاویر
اسلام آباد، قائد حزب اختلاف راجہ ریاض احمد قومی اسمبلی ..
اسلام آباد، قائد حزب اختلاف راجہ ریاض احمد قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
منگل
2
اگست
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
قومی اسمبلی
ریاض
منگل
2
اگست
2022
کی مزید تصاویر
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، فریال تالپور، سعید غنی اور وقار مہدی سمیت دیگر رہنماؤں کی ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
کراچی، الخدمت کے تحت بلوچستان کے سیلاب متاثرین کو بھجوانے کیلئے امدادی سامان امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی نگرانی میں سوار کیا جا رہا ہے۔
کراچی، پریس کلب کے سامنے گلستان جوہر اسکوائر کی رہائشی 13 سالہ لڑکی سمرن کماری کی بازیابی کیلئے ہندو کمیونٹی احتجاج کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر میری ٹائم افیئرز سید فیصل علی سبزواری سے ہالینڈ کے سفیر پلومپ وائوٹر ملاقات کر رہے ہیں۔
قلعہ سیف اللہ، وزیراعظم شہباز شریف سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کیلئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
چمن، وزیراعظم شہباز شریف سیلاب متاثرین علاقوں کےدورہ کے موقع پر سے سیلاب متاثرین کے مسائل سن رہے ہیں۔
چمن،و زیراعظم شہباز شریف کو ڈی جی پی ڈی ایم اے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی آپریشن سے متعلق بریفنگ دے رہے ہیں۔
کوئٹہ،وزیراعظم شہباز شریف کرنل لائق بیگ مرزا شہید کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعظم شہباز شریف کرنل لائق بیگ مرزا شہید کی اہلیہ اور بچوں سے اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ایم این اے نور عالم خان قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ایم این اے محسن داوڑ قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھلنے پر ایک شخص چھٹی کے بعد بچیوں کو لے کر گھر جا رہا ہے۔
قلعہ سیف اللہ، وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سیلاب متاثرین کے مسائل سن رہے ہیں۔
قلعہ سیف اللہ، وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔