Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 8 ستمبر 2022 کی تصاویر
حیدرآباد، ریلوے لائن زیر آب آنے کے بعد سے ریلوے ٹریفک تاحال ..
حیدرآباد، ریلوے لائن زیر آب آنے کے بعد سے ریلوے ٹریفک تاحال بند ہے، حیدرآباد ریلوے سٹیشن پر سناٹا چھایا ہوا ہے۔
جمعرات
8
ستمبر
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ریلوے
ٹریفک
جمعرات
8
ستمبر
2022
کی مزید تصاویر
کراچی، متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد بن عبید الزاہوی سیلاب متاثرین کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی، اُردن سے سیلاب متاثرین کیلئے آنے والے امدادی سامان کو کراچی ائیرپورٹ پر جہاز سے اُتارا جا رہا ہے۔
ٹنڈو جان محمد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق کشتی میں بیٹھ کر سیلابی پانی کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی محکمہ ماحولیات کے اینٹی سموگ سکواڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان ایجوکیشنل ٹیسٹنگ اینڈ ایویلیوایشن ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جیکب آباد، سیلاب سے متاثرہ بزرگ شہری ہاتھ جوڑ کر مدد کی اپیل کر رہا ہے۔
جیکب آباد، نواحی گاؤں عبدالعزیز جتوئی سیلاب کے پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔
لاہور، ننکانہ صاحب سے تعلق رکھنے والے اساتذہ نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سول سیکرٹریٹ کے باہر دھرنا دے رکھا ہے۔
کراچی، متحدہ عرب امارات سے 8 ویں پرواز سے سیلاب متاثرین کیلئے آنے والے امدادی سامان کو کراچی ائیرپورٹ سے باہر لایا جا رہا ہے۔
کراچی، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، وفاقی وزیر احسن اقبال اور دیگر حکام صوبے میں سیلاب زدگان کی امداد و بحالی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں شریک ہیں۔
کراچی، چین سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان کی آمد کے موقع پر وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ، چین کے قونصل جنرل اور دیگر حکام کا گروپ فوٹو۔
ڈیرہ اسماعیل خان، وزیراعظم شہباز شریف کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری کام اور سگو پل کی بحالی سے متعلق کام کا جائزہ لینے کے بعد سیلاب متاثرین سے خطاب کر رہے ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان، نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری کام اور سگو پل کی بحالی سے متعلق بریفنگ دی جا رہی ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن بھی ہمراہ ہیں۔