Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 9 اکتوبر 2022 کی تصاویر
کراچی، جشن عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر کھارادار پر چراغاں ..
کراچی، جشن عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر کھارادار پر چراغاں کیا گیا ہے۔
اتوار
9
اکتوبر
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
عید
اتوار
9
اکتوبر
2022
کی مزید تصاویر
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے انڈونیشین قونصل جنرل کی قیادت میں ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل سٹاف پر مشتمل 30 رکنی انڈونیشین وفد ملاقات کر رہا ہے۔ انڈونیشن وفد سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے۔
دادو، امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی خیمہ بستی کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی، پی ایم ایس اے کی جانب سے کشتی میں بے ہوش ہونے والے ماہی گیر طبی امداد کیلئے اوماڑہ میں واقع پاکستان نیوی کے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
لاہور، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد این اے 125 میں تحریک انصاف کے کارکن کے انتقال پر اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کر رہی ہیں۔
لاہور، عشرہ شان رحمتہ اللعالمین کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال و دیگر شخصیات سٹیج پر موجود ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کو سوشل ویلفئیر سوسائٹی مغلپورہ کی پرنسپل طلبہ کے ہمراہ سیلاب متاثرین کیلئے چالیس لاکھ کا چیک وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ کیلئے پیش کر رہی ہیں۔
نارنگ منڈی، ایک ہی رات میں مختلف مقامات پر 8 افراد کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کرنے والا ملزم فیض رسول پولیس حراست میں ہے۔
کرائسٹ چرچ، ہیگلے میں تین ملکی ٹورنامنٹ کے دوران پاکستان اور نیوزی کے درمیان میچ کا ایک منظر۔
لندن، سابق وفاقی وزیر تہمینہ دولتانہ اور ان کے صاحبزادے میاں عمران دولتانہ کا ن لیگ کے رہنما میاں نواز شریف اور مریم نواز شریف سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔