Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 16 اکتوبر 2022 کی تصاویر
جیکب آباد، ڈپٹی کمشنر آفس میں انگریز جنرل جان جیکب کی جانب ..
جیکب آباد، ڈپٹی کمشنر آفس میں انگریز جنرل جان جیکب کی جانب سے 1845ء میں تعمیر کیا گیا کبوتر گھر زبوں حالی کا شکار ہے۔
اتوار
16
اکتوبر
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
اتوار
16
اکتوبر
2022
کی مزید تصاویر
کراچی، وزیر خارجہ و پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری بلاول ہاؤس میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ، صوبائی وزراء شرجیل میمن، ناصر شاہ، سعید غنی اور دیگر بھی موجود ہیں۔
واشنگٹن، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں پاکستانی وفد آئی ایم ایف میں مشرق وسطی اور وسطی ایشیاء کے شعبہ کے ڈائریکٹر جہادازور سے ملاقات کر رہے ہیں۔
واشنگٹن، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں پاکستانی وفد سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کے سی ای او سلطان عبدالرحمان المرشد کے ساتھ ملاقات کر رہا ہے۔
کراچی، کے ایم سی کی جانب سے جیکسن مارکیٹ اندرونی گلیوں کی بحالی کا کام کیا جا رہا ہے۔
کراچی، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 237 اور 239 میں ضمنی انتخاب کے موقع پر امن و امان کی صورتحال کو قابو پانے کیلئے رینجرز اور پولیس کا ملیر میں مشترکہ فلیگ مارچ کیا جا رہا ہے۔
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر بحری اُمور فیصل سبزواری ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ میں گو پنجاب ایپ کی لانچنگ تقریب کیلئے آ رہے ہیں۔
لاہور، چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال انٹرنیشنل ٹینس سٹیڈیم میں سابق انٹرنیشنل ٹینس سٹار خواجہ افتخار احمد کے نام سے پویلین کے افتتاح کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر کھیل و اُمور نوجوانان ملک تیمور مسعود اور صوبائی وزیر محمودالرشید ڈی جی پی آر آفس میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف جناح کنونشن سنٹر میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف جناح کنونشن سنٹر میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری، حماد اظہر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے بیرک گولڈ کمپنی کے سی ای او مارک بریسٹو ملاقات کر رہے ہیں۔