Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 11 نومبر 2022 کی تصاویر
کراچی، فائر بریگیڈ کا عملہ شیر شاہ کباڑی مارکیٹ میں لگنے ..
کراچی، فائر بریگیڈ کا عملہ شیر شاہ کباڑی مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہا ہے۔
جمعہ
11
نومبر
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
11
نومبر
2022
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر پارلیمنٹ ہاؤس میں اپنا استعفی چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کو پیش کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا صوبے کے معاشی مسائل بارے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے قائم مقام گورنر خیبرپختونخوا مشتاق غنی ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سوات موٹروے پر کوسٹر میں سیاسی تکرار پر قتل ہونے والے نوجوان کے لواحقین سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی، الخدمت کراچی کے زیراہتمام کسان بحالی پروگرام کے تحت کسانوں میں کھاد، بیج اور زرعی دوائیں مفت تقسیم کی جا رہی ہیں۔
وزیرآباد، پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی محکمہ اوقاف کے اُمور کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ بی آر ٹی ییلو لائن اور ریڈ لائن کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، امیر جماعت اسلامی سراج الحق منصورہ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
رائے ونڈ، عالمی اجتماع کے دوسرے مرحلے میں شرکت کیلئے آنے والے مندوبین ریلوے سٹیشن پر نماز ادا کر رہے ہیں۔
رائے ونڈ، سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی شہری لنڈا بازار سے گرم کپڑوں کی خریداری کر رہے ہیں۔