Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 16 نومبر 2022 کی تصاویر
کراچی، سول ہسپتال کی او پی ڈی 28 روز سے ڈاکٹروں کی ہڑتال کی ..
کراچی، سول ہسپتال کی او پی ڈی 28 روز سے ڈاکٹروں کی ہڑتال کی وجہ سے بند ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔
بدھ
16
نومبر
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
16
نومبر
2022
کی مزید تصاویر
وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان پتراک ٹھل کمراٹ روڈ کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں۔
کراچی، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ایکسپو سینٹر میں آئیڈیاز 2022ء نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل سے افغان ہم منصب ڈاکٹر قلندر عباد ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق سے چیف ایگزیکٹو آفیسر زونگ وانگ ہوا ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے مسیحی کمیونٹی کے افراد ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے سینئر لیڈرشپ گروپ کے افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی، آئیڈیاز 2022ء کے 11 ویں ایڈیشن کے موقع پر کراچی ایکسپو سینٹر میں نمائش کیلئے رکھا گیا جدید ترین ٹینک۔
کراچی، پریس کلب کے باہر ڈاکٹر رسک الاؤنس کی بحالی کیلئے احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ایکسپو سینٹر کراچی میں آئیڈیاز 2022ء میں سندھ پولیس کے ڈسپلے کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے ہمراہ گورنر ہاؤس میں ورلڈ باکسنگ آرگنائزیشن کی ویلٹر ویٹ کیٹگری کے فاتح باکسر عثمان وزیر کا اپنی بیلٹ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی سے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر عابد زبیری کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔