Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 6 دسمبر 2022 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک پریس کانفرنس ..
اسلام آباد، وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
منگل
6
دسمبر
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
6
دسمبر
2022
کی مزید تصاویر
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سوات پریس کلب کے صحافیوں کو میڈیا کالونی میں پلاٹس کی الاٹمنٹ لیٹرز حوالے کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خزانہ اسحاق ڈار قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
منگلا، وزیراعظم شہباز شریف منگلا ڈیم یونٹ 5 اور 6 ریفربشمنٹ منصوبے کا افتتاح کرنے کے بعد سائٹ کا دورہ کر رہے ہیں۔
منگلا، وزیراعظم شہباز شریف منگلا ڈیم یونٹ 5 اور 6 ریفربشمنٹ منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف سابق سابق صدر ممنون حسین کی قبر پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور، شہری جیلانی پارک میں گل داؤدی کی نمائش دیکھ رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر خزانہ محسن خان لغاری پنجاب پنشن فنڈز کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
فاضل پور، صوبائی وزیر خوراک و توانائی حسنین بہادر دریشک فاضل پور میں سیلاب سے متاثرہ گندم سینٹر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور، سابق وفاقی وزیر و تحریک انصاف وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حماد اظہر اپنی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، چئیر کراسنگ چوک میں ٹریفک وارڈن نے قانون کی خلاف ورزی کرنے والےموٹر سائیکل سوار شہریوں کو روک رکھا ہے۔