Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 13 جنوری 2023 کی تصاویر
کراچی، سٹیٹ بینک کے باہر تاجر احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی، سٹیٹ بینک کے باہر تاجر احتجاج کر رہے ہیں۔
جمعہ
13
جنوری
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
احتجاج
جمعہ
13
جنوری
2023
کی مزید تصاویر
لاہور، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان سے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی، راسخ الہی اور رُکن قومی اسمبلی حسین الہی زمان پارک میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، امیر جماعت اسلامی سراج الحق منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم وزارت خارجہ میں ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، پریس کلب کے باہر سندھ کے اساتذہ اپنے حقوق کیلئے احتجاج کر رہے ہیں۔
کراچی، میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے افسران کھلے سمندر میں آپریشن کے دوران کشتی سے 20 کروڑ روپے مالیت کی منشیات قبضے میں لینے کے بعد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی صوبے میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، ایم کیو ایم کے تین دھڑوں کا متحدہ ایم کیو ایم پاکستان میں انضمام کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی، مصطفی کمال اور فاروق ستار مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار خان سنٹرل پولیس آفس میں مختلف برانچوں کے دورے کے دوران افسران کو ہدایات دے رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر الوداعی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی فنڈ کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
ابوظہبی، وزیراعظم شہباز شریف دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کر رہے ہیں۔