Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 3 فروری 2023 کی تصاویر
حیدرآباد، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم لینے کیلئے خواتین ..
حیدرآباد، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم لینے کیلئے خواتین قطار میں کھڑی ہیں۔
جمعہ
3
فروری
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
3
فروری
2023
کی مزید تصاویر
کوہاٹ، کوہاٹ ٹنل کے قریب انڈس ہائی وے پر ٹریلر اور مسافر کوچ میں تصادم کے نتیجے میں کوچ مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے۔ حادثے میں 16 افراد جاں بحق ہو گئے۔
کراچی، پریس کلب کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے والے آئی بی اے پاس اساتذہ کو پولیس اہلکار ریڈ زون میں جانے سے روک رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما چوہدری شافع حسین گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا غلام علی اور نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق متحدہ عرب امارات کے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے بلوچستان کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیر اعظم محمد شہباز شریف کراچی دورہ کے دوران وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور چیئرپرسن بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعظم شہباز شریف کراچی میں نیوکلیئر پاور پلانٹ تھری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، آئی جی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری سانحہ پولیس لائن کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور، سانحہ پولیس لائن خودکش دھماکہ میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
لاہور، پاکستان ریلوے پریم یونین سی بی اے کے زیراہتمام ملازمین تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔