Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 7 جون 2023 کی تصاویر
کراچی، پریس کلب کے باہر گورنمنٹ کے ریٹائرڈ ملازمین انشورنس ..
کراچی، پریس کلب کے باہر گورنمنٹ کے ریٹائرڈ ملازمین انشورنس کیلئے احتجاج کر رہے ہیں۔
بدھ
7
جون
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
احتجاج
بدھ
7
جون
2023
کی مزید تصاویر
لاہور، کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر اور مراد راس کے ڈیموکریٹس گروپ کے ارکان راجہ یاور کمال، مامون تارڑ اور رائے اسلم سینئر سیاستدان جہانگیر ترین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
باغ، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ وفاقی شریعت اکیڈمی کے زیراہتمام اسلام آباد کے وکلاء کیلئے اسلامک لاء اورینٹیشن کورس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
ماسکو، چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور دیگر سینیٹرز کا فیڈرل کونسل کے سپیکر ویلینٹینا ماٹیوینکو کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
بغداد، سفری ویزا کی چھوٹ کیلئے عراق، پاکستان کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے جا رہے ہیں۔
کراچی، بچے سی ویو پر گرمی میں سمندر کی لہروں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور شہید کانسٹیبل اختر عباس کی بیٹی مومنہ عباس کو محکمہ پولیس میں بھرتی کا تقررنامہ دے رہے ہیں۔
لاہور، مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض لاہور کالج برائے ویمن یونیورسٹی میں ای لرننگ سنٹر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف توانائی کے شعبے میں بجٹ تجاویز پر غور کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری سے حاجی علی مدد جتک کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن اپنی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔