Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 7 جولائی 2023 کی تصاویر
مہمند، جے یو آئی کے زیراہتمام سویڈن حکومت کیخلاف نکالی گئی ..
مہمند، جے یو آئی کے زیراہتمام سویڈن حکومت کیخلاف نکالی گئی ریلی کا منظر۔
جمعہ
7
جولائی
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
7
جولائی
2023
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حالیہ بارشوں میں جاں بحق ہونے والےا فراد کیلئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی سے چئیرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
بونیر، وزیراعظم شہباز شریف تورغر اور بونیر میں مختلف میگاپراجیکٹس کے آغاز سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
بونیر، وزیراعظم شہباز شریف تورغر بونیر آر سی سی پل کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی مزنگ ہسپتال سے ملحقہ عمارت کی دیوار گرنے کے باعث زخمی ہونے والے افراد کی گنگارام ہسپتال میں عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور، سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر کا آذربائیجان کے عالمی مقابلہ جات میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی پاکستانی ینگ ریسکیو ٹیم کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور، شہر میں مسلسل دوسرے روز بارش کے باعث سڑک پر پانی جمع ہے۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی گنگا رام ہسپتال کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور میں نئے تعمیر ہونے والے اکیڈمک بلاک کا افتتاح کر رہے ہیں۔