Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 7 دسمبر 2023 کی تصاویر
لاہور، مغلپورہ ویٹ مین روڈ پر کوڑے کے ڈھیر کو لگی آگ سے اٹھنے ..
لاہور، مغلپورہ ویٹ مین روڈ پر کوڑے کے ڈھیر کو لگی آگ سے اٹھنے والا دھواں فضائی آلودگی کا باعث بن رہا ہے۔
جمعرات
7
دسمبر
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
7
دسمبر
2023
کی مزید تصاویر
کراچی، فیڈرل بی ایریا ٹاؤن میں شاپنگ مال اور رہائشی عمارت میں لگی خوفناک آگ کا ایک منظر۔
اسلام آباد، صدر ڈاکٹر عارف علوی مساجد اور مدارس سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
کراچی، فیڈرل بی ایریا میں شاپنگ مال اور رہائشی عمارت میں لگی آگ کا ایک منظر۔
اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ پولیو کے خاتمے سے متعلق بنائی گئی ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سندھ پارلیمنٹری بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، میجر شبیر شریف شہید نشان حیدر کی برسی کے موقع پر میجر جنرل محمد شجاع انور ان کے مزار پر چیف آف آرمی سٹاف کی طرف سے پھولوں کی چادر چڑھانے کیلئے آ رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور شہباز شریف پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کر رہے ہیں۔مریم نواز بھی ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد، مختلف مکاتب فکر کے سرکردہ علماء کرام اور دینی جماعتوں کے قائدین کا مشترکہ ملی اجتماع حرمت مسجد اقصی سے مفتی تقی عثمانی خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مختلف مکاتب فکر کے سرکردہ علماء کرام اور دینی جماعتوں کے قائدین کا مشترکہ ملی اجتماع حرمت مسجد اقصی سے مولانا فضل الرحمن خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد تشدد کا شکار کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ کی خیریت دریافت کر رہی ہیں۔
نارووال، ماڈرن چلڈرن ہومز میں موجود بچے کرکٹ کھیل رہے ہیں۔