Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 10 دسمبر 2023 کی تصاویر
اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سابق انسپکٹر ..
اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سابق انسپکٹر جنرلز آف پولیس (اے ایف آئی جی پی) کی ساتویں سالانہ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اتوار
10
دسمبر
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
اتوار
10
دسمبر
2023
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سابق انسپکٹر جنرلز آف پولیس (اے ایف آئی جی پی) کی ساتویں سالانہ کانفرنس میں پولیس سروس آف پاکستان کی انڈر ٹریننگ افسران سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی وانا سب ڈویژن جنوبی وزیرستان کے تمام اقوام پر مشتمل گرینڈ جرگے سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی امامیہ کالونی اوور ہیڈ برج پراجیکٹ کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لوئر دیر،پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری ریسٹ ہاؤس گراؤنڈ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی رات گئے پولیس خدمت مرکز لبرٹی کے دورے کے موقع پر ایک خاتون کا لائسنس بنوانے کے حوالے سے مسئلہ سن رہے ہیں۔
جلال پور جٹاں، مسلم لیگ ن کے یوتھ کنونشن میں کارکنان کی کثیر تعداد شریک ہے۔
جلال پور جٹاں، مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز یوتھ کنونشن سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور، محنت کش ریڑھی پر گھریلو استعمال کی اشیاء فروخت کر رہا ہے۔
کراچی، سردی کے موسم میں مچھلی کی مانگ میں اضافے کے باعث ایک دکاندار فرائی مچھلی فروخت کر رہا ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے پارٹی رہنما ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف پارٹی سیکرٹریٹ میں پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔