Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 19 دسمبر 2023 کی تصاویر
اسلام آباد، نگران وفاقی وزیر برائے پرائیویٹائزیشن فواد ..
اسلام آباد، نگران وفاقی وزیر برائے پرائیویٹائزیشن فواد حسن فواد ایچ ای سی کی پرائیویٹائزیشن سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
منگل
19
دسمبر
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
19
دسمبر
2023
کی مزید تصاویر
کراچی، مچھر کالونی میں گرنے والی بلڈنگ میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
تربت، پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرینز کے صدر آصف علی زرداری ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
تربت، پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرینز کے صدر آصف علی زرداری پی پی پی میں شمولیت پر سرفراز بگٹی کو خوش آمدید کہہ رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی رہنما سیف اللہ مگسی ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، 5 روزہ کراچی انٹرنیشنل بک فیئر 2023ء کے آخری دن ایکسپو سنٹر میں نوجوانوں کی بڑی تعداد کتابیں خرید رہی ہے۔
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب کے مشیر برائے کھیل وہاب ریاض اور ڈی جی سپورٹس ڈاکٹر آصف طفیل سالانہ سپورٹس کیلنڈر اور اس کے سپورٹس ایونٹس کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، چئیرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نظیر احمد بٹ پشاور میں سول بیوروکریسی سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر حلقہ این اے 121 میں کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایوان صدر میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔