Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 25 دسمبر 2023 کی تصاویر
لاہور، چڑیا گھر کے باہر تعمیراتی کام و مرمت کی وجہ سے بندش ..
لاہور، چڑیا گھر کے باہر تعمیراتی کام و مرمت کی وجہ سے بندش کا بینر لگا ہوا ہے۔
پیر
25
دسمبر
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
25
دسمبر
2023
کی مزید تصاویر
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن گورنر ہاؤس میں کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کے ہمراہ کرسمس کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
اٹک، امیر جماعت اسلامی سراج الحق جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف 7 ویں سی این ایس اوپن شوٹنگ چمپئن شپ 2023 جیتے والے کھلاڑیوں کو میڈل پہنا رہے ہیں۔
قمبر شہداد کوٹ، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری این اے 196 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروا رہے ہیں۔
قمبر شہداد کوٹ، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے کاغذات نامزدگی کیلئے آمد کے موقع پر کارکنوں کی جانب سے گل پاشی کی جا رہی ہے۔
لاڑکانہ، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی پولیس خدمت سنٹر لبرٹی کے دورے کے دوران شہریوں سے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے بارے میں دریافت کر رہے ہیں۔
لاہور، پیپلز پارٹی لاہور کے صدر چوہدری اسلم گل، جنرل سیکرٹری رانا جمیل منج اور قاسم گیلانی پارٹی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے حلقہ این اے 127 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا رہے ہیں۔
لاہور، جے سی سی سکاٹش جونیئر اوپن چمپئن کیلئے منتخب کئے گئے کھلاڑیوں کا طارق سعادت، ندیم پہلوان اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
رائے ونڈ، سابق صوبائی وزیر چوہدری عبدالغفور خان حلقہ این اے 125 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا رہے ہیں۔