Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 15 جنوری 2024 کی تصاویر
مظفرآباد، وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق و ترقی ..
مظفرآباد، وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق و ترقی نسواں مشعال حسین ملک کشمیری پناہ گزین کیمپ مظفرآباد میں کشمیری مہاجر بچوں سے مل رہی ہیں۔
پیر
15
جنوری
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
15
جنوری
2024
کی مزید تصاویر
خیرپور، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری ممتاز گراؤنڈ میں ہونے والے جلسے کے شرکاء کے پرجوش استقبال کا خیرمقدم کر رہے ہیں۔
خیرپور، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری ممتاز گراؤنڈ میں ہونے والے جلسے میں شریک ہیں۔
کراچی، بحریہ ٹاؤن کے 19 ویں کانووکیشن کے موقع پر اساتذہ اور پوزیشن ہولڈر طلبہ کا چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن شاہراہ فیصل پر غزہ ملین مارچ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس شہداء کے اہلخانہ کو رہائش کیلئے پلاٹس کے ملکیتی کاغذات پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ سے پاکستان میں تعینات ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پاچاجی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی پنجاب کے 44 پریس کلبز کے صدر اور جنرل سیکرٹریز کو خصوصی گرانٹ کے چیکس دے رہے ہیں۔
لاہور، محکمہ انہار کے زیراہتمام شہر کے وسط سے گزرنے والی نہر میں بھل صفائی کا کام جاری ہے۔
کراچی، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گلبرگ ٹاؤن میں روڈ بنایا جا رہا ہے۔
نوشہرہ، سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن پی پی پی کے صوبائی رہنما سید افتخار علی شاہ اور امن کمیٹی کے چئیرمین سید ہدایت اللہ شاہ کی جے یوآئی میں شمولیت کے موقع پر انہیں پارٹی کیپ پہنا رہے ہیں۔
لاہور، شہری تعطیل کےر وز بوہڑ والا چوک میں لگے لنڈے بازار میں خریداری میں مصروف ہیں۔