Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 2 مارچ 2024 کی تصاویر
کراچی، سٹاک مارکیٹ میں بروکر سکرین پر مارکیٹ کا اُتار چڑھاؤ ..
کراچی، سٹاک مارکیٹ میں بروکر سکرین پر مارکیٹ کا اُتار چڑھاؤ دیکھ رہا ہے۔
ہفتہ
2
مارچ
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
2
مارچ
2024
کی مزید تصاویر
پشاور، ڈائریکٹر جنرل آڈٹ خیبرپختونخوا شہزاد نعیم گورنر کے پی حاجی غلام علی کو صوبائی حکومت کے 34 محکموں کے اخراجات و محصولات پر مشتمل سالانہ آڈٹ رپورٹ 24۔2023ء پیش کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز پنجاب سوشواکنامک رجسٹری پراجیکٹ سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف وفد کے ہمراہ امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر جین میری ایٹ ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور، محنت کش واسا والا بازار میں نمک کو پسائی کیلئے توڑ رہا ہے۔
لاہور، محکمہ ایمرجنسی سروسز کے سیکرٹری ڈاکٹر رضوان نصیر ماہانہ کارکردگی اجلاس میں پنجاب بھر کے تمام اضلاع کی ماہانہ آپریشنل کارکردگی کا جائزہ لے رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم ملاقات کر رہے ہیں۔
دوحہ، قطر میں پاکستان کے سفیر محمد اعجاز دوحہ میں ویب سمٹ 2024 میں پاکستانی پویلین کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، دن بھر جاری رہنے والی بارش کی وجہ سے نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کیلئے قومی اسمبلی میں اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔