Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 31 مارچ 2024 کی تصاویر
کراچی، سول ہسپتال کے باہر ماہ صیام میں مریضوں کے تیماردار ..
کراچی، سول ہسپتال کے باہر ماہ صیام میں مریضوں کے تیماردار کھلے آسمان تلے بیٹھے ہوئے ہیں۔
اتوار
31
مارچ
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
اتوار
31
مارچ
2024
کی مزید تصاویر
لندن، فلسطینی حامی مظاہرین غزہ پر اسرائیلی حملوں کیخلاف احتجاج کیلئے جمع ہو رہے ہیں۔غزہ کیلئے فوری جنگ بندی کے مطالبہ کیلئے 11ویں مرتبہ قومی مارچ کا انعقاد کیا گیا ہے۔
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہونےو الے رائیڈر علی رہبر کے والد سے اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے جاپان کے سفیر واڈامٹسو ہیرو ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سبکدوش ہونے والے آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کا سنٹرل پولیس آفس میں پولیس افسران اور جوانوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور، صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری پنجاب حکومت کی ایک ماہ کی کارکردگی کے حوالے سے پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی اور میئر پشاور حاجی زبیر علی سے پشاور کے خواجہ سراء اپنے مسائل و مشکلات سے متعلق گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ مسلم لیگ ن کے کارکن عتیق چوہدری کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔
کراچی، مقامی مال میں خواتین عید کے حوالے سے شاپنگ کر رہی ہیں۔