Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 18 اپریل 2024 کی تصاویر
لاہور، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان روڈا ہیڈآفس ..
لاہور، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان روڈا ہیڈآفس میں ماس ٹرانزٹ منصوبوں پر پیشرفت بارے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ چئیرمین روڈا اظفرعلی ناصر بھی ہمراہ ہیں۔
جمعرات
18
اپریل
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
18
اپریل
2024
کی مزید تصاویر
پشاور، وزیر آبپاشی خیبرپختونخوا عاقب اللہ خان طغیانی و سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پشاور میں نہروں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر گلگت، بلتستان سید مہدی شاہ پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے ہمراہ کراچی جلسہ کی تیاریوں سے قبل رہنما، کارکنان کا مزار قائد پر حاضری کے بعد گروپ فوٹو۔
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سندھ کابینہ میں شامل ہونے والے نئے وزراء سے حلف لے رہے ہیں۔
نارووال، سکھ یاتری نارووال پہنچنے پر ریلوے سٹیشن سے باہر آ رہے ہیں۔
راولپنڈی، پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے کپتانوں کا ٹی ٹونٹی سیریز کی ٹرافی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی، پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیموں کی کپتانوں کا ون ڈے سیریز کی ٹرافی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن رانا تنویر حسین شوگر ایڈوائزری بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
واشنگٹن، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا صدر ورلڈ بینک گروپ اجے بانگا سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
راولپنڈی، آر پی او چیف سرفراز الفا پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیموں کے پریکٹس سیشن کے دوران سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے شنگھائی الیکٹرک گروپ کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔