Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 23 جولائی 2024 کی تصاویر
کراچی، ہاکس بے میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹ 13 کی بسیں کھڑی ..
کراچی، ہاکس بے میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹ 13 کی بسیں کھڑی ہیں۔
منگل
23
جولائی
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
23
جولائی
2024
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کابینہ کمیٹی برائے ریاستی ملکیتی کاروباری اداروں کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف چکن پرائس سے متعلق خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے لیڈی ایچی سن ہسپتال کے اپ گریڈیشن پراجیکٹ کے افتتاح کے بعد وارڈ میں نومولود بچے کو گود میں اُٹھا رکھا ہے۔
کراچی، پریس کلب کے باہر سکول ٹیچرز مستقل ملازمت کیلئے احتجاج کر رہے ہیں۔
پشاور، صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی ایجوکیشن مانیٹرنگ اتھارٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیر صحت خیبرپختونخوا سید قاسم علی شاہ صوبے میں ڈینگی کی صورتحال سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اوورسیز پاکستانیوں کی فلاح و بہبود سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، اپوزیشن ارکان پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کے دوران پولیس کی گاڑی پر چڑھے ہوئے ہیں۔
لاہور، اپوزیشن ارکان پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کے دوران نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان ملاقات کر رہے ہیں۔