Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 13 نومبر 2024 کی تصاویر
راولپنڈی، شہر میں چھائی شدید سموگ میں ڈھوک چراغ دین ریلوے ..
راولپنڈی، شہر میں چھائی شدید سموگ میں ڈھوک چراغ دین ریلوے ٹریک پر شہری پیدل چل رہے ہیں۔
بدھ
13
نومبر
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ریلوے
بدھ
13
نومبر
2024
کی مزید تصاویر
باکو، وزیراعظم شہباز شریف دیگر سربراہان مملکت کے ہمراہ COP-29 کلائمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس کے افتتاحی سیشن کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
باکو، وزیراعظم شہباز شریف COP-29 کلائمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس کے موقع پر پاکستان کی طرف سے منعقدہ اعلی سطحی کلائمٹ فنانس راؤنڈ ٹیبل سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم اور وزیر بلدیات کے پی کے ارشد ایوب اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور سے معروف سابق قومی کرکٹر محمد اکرم، انضمام الحق، کامران اکمل ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، عثمان آباد میں بچی ہینڈپمپ سے پانی بھر رہی ہے جبکہ دیگر بچے لائن میں کھڑے ہیں۔
حیدرآباد، حیسکو چیف کی ہدایت پر حیسکو کا عملہ پھلیلی کے علاقے میں غیرقانونی کنکشن کاٹ رہے ہیں۔
راولپنڈی، پولیس اہلکار دھرنا دیئے نابینا افراد کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں دوسرے میڈیکل سپورٹس سیمینار میں قومی ہیرو ارشد ندیم کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیر اقلیتی اُمور پنجاب رمیش سنگھ اروڑا سے نیدرلینڈ کی سفیر ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور، قلی ریلوے سٹیشن کے باہر مسافروں کا انتظار کر رہے ہیں۔
قصور، اسسٹنٹ کمشنر عطیہ عنایت مدنی پیمانے میں ہیراپھیری پر پیٹرول پمپ کو سیل کر رہی ہیں۔