Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 5 دسمبر 2024 کی تصاویر
پشاور، وزیر آبپاشی خیبرپختونخوا عاقب اللہ خان طغیانی سے ..
پشاور، وزیر آبپاشی خیبرپختونخوا عاقب اللہ خان طغیانی سے بچاؤ کے جاری منصوبوں سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعرات
5
دسمبر
2024
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
خیبرپختونخوا
جمعرات
5
دسمبر
2024
کی مزید تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی موجودگی میں ہونہار سکالرشپ حاصل کرنے والے طلبہ کو پنجاب پولیس کا دستہ گارڈ آف آنر پیش کر رہا ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ہونہار سکالرشپ سکیم کے تحت سکالر شپ حاصل کرنے والی طالبہ کو چیک پیش کر رہی ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹرز کے ذریعے ضروری ادویات ضلع کرم بھیجی جا رہی ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی موجودگی میں "احساس اپنا گھر" سکیم پر عملدرآمد کیلئے ہاؤسنگ اور بینک آف خیبر کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے جا رہے ہیں۔
لاہور، پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل یسطور الحق ملک کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
ریاض، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان السعود 'ون واٹر سمٹ' کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف و دیگر سربراہان مملکت کے ہمراہ شرکت کر رہے ہیں۔
ریاض، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان السعود 'ون واٹر سمٹ' میں شرکت کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان کے 5 روزہ دورے پر آئے یونیسکو کے مانیٹرنگ مشن کے ارکان شالیمار باغ کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف ہیلتھ سسٹم میں بنیادی اصلاحات کے حوالے سے اہم اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور، بادامی باغ سبزی منڈی میں محنت کش پیاز چھانٹی کر رہے ہیں۔
لاہور، دریائے راوی پانی کی شدید کمی کی وجہ سے گندے نالے کا منظر پیش کر رہا ہے۔