Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 6 مارچ 2025 کی تصاویر
لاہور، نشے کے عادی افراد کو داتا دربار سے دور رکھنے کیلئے ..
لاہور، نشے کے عادی افراد کو داتا دربار سے دور رکھنے کیلئے ڈیوائیڈر پر لوہے کا جنگلہ لگایا جا رہا ہے۔
جمعرات
6
مارچ
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
داتا دربار
جمعرات
6
مارچ
2025
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے انٹرنیشنل فری زونز اتھارٹی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور الیریا گروپ کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
نوشہرہ، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور مولانا حامد الحق شہید کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور زیرتعمیر پشاور بس ٹرمینل منصوبے بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور خیبرپختونخوا اربن موبیلیٹی اتھارٹی کے 18 بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقویکے ساتھ بھارت سمیت دیگر ممالک کے بورڈ حکام کا قذافی سٹیڈیم میں چمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میچ کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور، سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ قذافی سٹیڈیم میں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے مابین کھیلے جانے والے چمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میچ کے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور، قذافی سٹیڈیم میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرے سیمی فائنل کا ایک منظر۔
کراچی، نمائش چورنگی پر فلاحی ادارے کے دسترخوان پر شہری افطاری کرنے کیلئے بیٹھے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ مقامی بینکوئٹ ہال میں ضرورت مند لوگوں میں سولر ہوم سسٹم تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم لاہور ہائیکورٹ کے نئے ایڈیشنل ججز راجہ غضنفر علی خان، تنویر احمد شیخ، طارق محمود باجوہ اور عبہر گل خان سے ان کے عہدوں کا حلف لے رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کو پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی کے اجلاس میں بریفنگ دی جا رہی ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف پولیو کے خاتمے کی مہم کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔