Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 10 مارچ 2025 کی تصاویر
لاہور، لڑکیاں انارکلی چوک میں لگائے گئے سٹالز سے پرانی کتابیں ..
لاہور، لڑکیاں انارکلی چوک میں لگائے گئے سٹالز سے پرانی کتابیں خرید رہی ہیں۔
پیر
10
مارچ
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
10
مارچ
2025
کی مزید تصاویر
کراچی، کورنگی کے علاقے دونمبر پر کے الیکٹرک کی جانب سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
کراچی، شہرہ آفاق اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک گورنر ہاؤس میں 7 ویں افطار ڈنر میں شریک افراد سے خطاب کر رہے ہیں۔
صوابی، سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اپنے بھائی شکیل احمد کی نماز جنازہ پڑھا رہے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن، سراج الحق، اسد قیصر و دیگر بھی شریک ہیں۔
اکوڑہ خٹک، جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف ہواوے ٹیکنالوجیز کےساتھ پاکستان کے 3 لاکھ نوجوانوں کو آئی سی ٹی ٹریننگ کی فراہمی کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، والڈ سٹی کے زیراہتمام سیاح خصوصی ہیریٹیج ٹور میں شہر میں بحال شدہ اور جاری منصوبوں کا دورہ کر رہے ہیں۔
چلاس، وفاقی وزیرانجینئر امیر مقام چلاس میں دیامر بھاشا ڈیم متاثرین کے مسائل کے حل کیلئے عمائدین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے رُکن صوبائی اسمبلی غضنفر عباس چھینہ ملاقات کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ، وفاقی وزیر خواجہ آصف اور صوبائی وزیر رمیش سنگھ اروڑا مینارٹی کارڈ تقسیم کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے مسلم لیگ ن کے پارلیمنٹیرین کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
سوات، صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کلا ڈھیر، تختہ بند رابطہ پل کے تعمیراتی کام کا معائنہ کر رہے ہیں۔