Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 14 مارچ 2025 کی تصاویر
راولپنڈی، صدر بینک روڈ پر انتظامیہ کی جانب سے بنائی جانے ..
راولپنڈی، صدر بینک روڈ پر انتظامیہ کی جانب سے بنائی جانے والی فوڈ سٹریٹ میں بچے منی ٹرک کی سواری کر رہے ہیں۔
جمعہ
14
مارچ
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
14
مارچ
2025
کی مزید تصاویر
کراچی، ڈی آئی جی پی ٹریفک آفس گارڈن ہیڈکوارٹر ساؤتھ میں ضبط شدہ غیر قانونی فینسی نمبر پلیٹس، ہوٹرز، پریشر ہارنز اور دیگر ممنوعہ آلات کو تلف کرنے کیلئے رکھا ہوا ہے۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور منشیات سے پاک پشاور پروگرام فیز III کی کامیابی میں کردار ادا کرنے والے افراد کو شیلڈز دے رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور منشیات سے پاک پشاور پروگرام فیز III کی کامیابی کے حوالے سے تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، لیاری کلری کے علاقے جمعہ بلوچ روڈ پر پانی کی قلت کے خلاف علاقہ مکینوں کی جانب سے بینرز آویزاں کئے گئے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سندھ اسمبلی میں دریائے سندھ پر نئی کینالز بنانے کیخلاف قرارداد پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے سفیرعلیشیر تختائیف ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، حکومت پنجاب کی جانب سے لگائے جانے والے رمضان بازار سے شہری خریداری کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، بنی چوک میں دیہاڑی دار مزدور روزگار کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
لاہور، دریائے راوی پانی کی شدید کمی کے باعث نالے کا منظر پیش کر رہا ہے۔
راولپنڈی، 14 ڈاؤن عوام ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اُتری ہوئی ہیں۔