Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 18 اپریل 2025 کی تصاویر
لاہور، اسرائیلی بربریت کیخلاف اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی ..
لاہور، اسرائیلی بربریت کیخلاف اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے تاجر تنظیموں کی ہڑتال کی کال کے باعث دہلی دروازہ مارکیٹ بند ہے۔
جمعہ
18
اپریل
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
دہلی
جمعہ
18
اپریل
2025
کی مزید تصاویر
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے صنعت عبدالکریم تورڈھیر کے ساتھ ٹیوٹا، یو ای ٹی پشاور، آئی ایف اے ڈی اور کے پی آر ای ٹی پی کے شرکاء کا گروپ فوٹو۔
پشاور، چئیرمین قائمہ کمیٹی خیبرپختونخوا اسمبلی برائے محکمہ لائیو سٹاک، ماہی پروری و کوآپریٹو ایم پی اے شیر علی آفریدی کمیٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا "پنجاب دیہاڑ" کی تقریب میں گرز اُٹھائے پہلوانوں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف "پنجاب دیہاڑ" کی تقریب میں اُستاد اللہ بخش آرٹ گیلری میں نمائش کے افتتاح کے بعد فن پارے دیکھ رہی ہیں۔
کراچی، سندھ ہائیکورٹ کے پارکنگ ایریا میں وکلاء کینال کیخلاف سکھر دھرنے میں سے قبل احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، عوام پاکستان پارٹی کے کنوینئر شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل این پی سی میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلی سردار اختر جان مینگل جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد کی وفات پر ان کے صاحبزادے حافظ منیر حسین احمد سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پارلیمانی سیکرٹری نوابزادہ زرین مگسی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف پولیو کے خاتمے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف جناح سکوائر مری روڈ انڈرپاس کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں خطاب کر رہے ہیں۔