Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 27 مئی 2025 کی تصاویر
کراچی، کلفٹن میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا جا رہا ہے۔
کراچی، کلفٹن میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا جا رہا ہے۔
منگل
27
مئی
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
27
مئی
2025
کی مزید تصاویر
کراچی، خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری سے سابق ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی کی صاحبزادی ڈاکٹر ریحانہ رئیسی بلاول ہاؤس میں ملاقات کر رہی ہیں۔
تہران، وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
تہران، وزیراعظم شہباز شریف اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
تہران، وزیراعظم شہباز شریف سعدآباد پیلس پہنچنے پر ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے ہمراہ گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
تہران، ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سعدآباد پیلس پہنچنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف انسولین کارڈ کی لانچنگ کے بعد سبزہ زار کیو بلاک میں کمسن مریضہ زینب وحید کو انسولین کارڈ، انسولین، گلوکومیٹر اور دیگر اشیاء دے رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف انسولین کارڈ کی لانچنگ کے بعد سبزہ زار کیو بلاک میں کمسن مریض واسع عدنان کو انسولین کارڈ، انسولین، گلوکومیٹر اور دیگر اشیاء دے رہی ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سی ایم ایچ کوئٹہ میں سانحہ خضدار کے زخمیوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب سمر گیمز کیلئے آشیانہ کرکٹ گراؤنڈ میں کبڈی کے ٹرائلز ہو رہے ہیں۔
راولپنڈی، کشمیری بازار کے علاقے میں کاریگر روم کولر کی جالیاں تیار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی ملاقات کر رہے ہیں۔
نارووال، ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے ریسکیو اہلکار ڈھلی نہر پر فرضی مشقیں کر رہے ہیں۔