Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 3 جون 2025 کی تصاویر
لاہور، کاریگر عیدالاضحی پر قربانی کیلئے چھریاں تیز کر رہا ..
لاہور، کاریگر عیدالاضحی پر قربانی کیلئے چھریاں تیز کر رہا ہے۔
منگل
3
جون
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
3
جون
2025
کی مزید تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے ایم ڈی اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن افضان بھٹی ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم سالانہ منصوبہ بندی کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا کے مشیراطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف پختونخوا ریڈیو ایبٹ آباد کے پروگرام "صحت زندگی" میں گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ امتحانی نظام میں اصلاحات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، خیبرپختونخوا کے وزیر سماجی بہبود سید قاسم علی شاہ انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی میں علامہ محمد اقبال سکالرشپ پروگرام سے متعلق منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر صحت و چئیرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق محکمہ داخلہ میں علمائے کرام سے ملاقات کر رہےہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی برقی منصوبوں کی پیشرفت سے متعلق کیسکو کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے صوبائی وزراء، پارلیمانی سیکرٹریز، ارکان اسمبلی و دیگر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی مستقبل کی کرکٹ سیریز کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بھچڑ دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف ایف بی آر ریفارمز سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔