Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 28 جون 2025 کی تصاویر
راولپنڈی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 52 ویں کامن ٹریننگ پروگرام ..
راولپنڈی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 52 ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے افسران سے خطاب کر رہے ہیں۔
ہفتہ
28
جون
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
عاصم منیر
ہفتہ
28
جون
2025
کی مزید تصاویر
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ سے ملاقات کے دوران ریلیف بارے احکامات جاری کر رہے ہیں۔
حب، کراچی میں تعینات امریکی قونصل جنرل اسکاٹ اربام حب، بلوچستان میں میں واقع امریکی کمپنی مونڈیلیز کے پلانٹس کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی کھیل داس کوہستانی، ڈاکٹر درشن، نیلسن عظیم اور پیپلز پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی رمیش لال، نوید عامر کا وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف فنانس بل 26-2025 پاس ہونے پر ارکان اسمبلی سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر نتالی بیکر ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے سابق کپتان خواتین کرکٹ ٹیم اور معروف کرکٹر ثناء میر ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان میڈیا ہال میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے پنجاب سٹیڈیم میں سمر سپورٹس کیمپس کے اتھلیٹکس کیمپ میں کوچ بچوں کو تربیت دے رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر تعمیرات و قانون ملک صہیب احمد بھرتھ اور وزیراعلی کی معاون خصوصی ثانیہ عاشق آٹزم سکول کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور، شہری بارش سے بچنے کیلئے سڑک کنارے کھڑے ہیں۔
سوات، موسلادھار بارش کے بعد دریائے سوات کے سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے قبل سیاح ریسکیو کے انتظار میں کھڑے دکھائی دے رہے ہیں۔
راولپنڈی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا 52 ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔