Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 10 جولائی 2025 کی تصاویر
پشاور، وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور خیبر پاس ..
پشاور، وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور خیبر پاس ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا باضابطہ اجراء کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
جمعرات
10
جولائی
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
10
جولائی
2025
کی مزید تصاویر
کراچی، چئیرمین اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی فقیر محمد لاکھو گورنمنٹ کالج فار مین میں قائم اسسمنٹ سینٹر کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی، لیاری بغدادی میں زمین بوس ہونے والی بلڈنگ سے مخدوش ہونے والی عمارت کے متاثرین بےگھر ہو کر سامان کے ساتھ پریشان حال ہیں۔
لاہور، ریسکیو اہلکار جیل روڈ پر واقع پلازے میں لگی آگ بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے رُکن صوبائی اسمبلی و نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان اور قومی دفاع کے وزیر یاسر گلر ملاقات کر رہے ہیں۔
باکو، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کیبنٹ آف منسٹرز باکو میں آذربائیجان کے وزیر اعظم علی اسدوف سے باضابطہ ملاقات سے قبل مصافحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر مولانا اسد محمود ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے والی سابق اے این پی رہنما سمر ہارون بلور وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ سے ملاقات کے دوران ریلیف بارے احکامات جاری کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے متعلق خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور، شہر میں موسلا دھار بارش کے بعد لنڈابازار کے باہر پانی جمع ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان، ڈی سی عبدالناصر خان کی زیرنگرانی تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا جا رہاہے۔