Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 2 اگست 2025 کی تصاویر
ڈپٹی چئیرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے قبائلی رہنما وڈیرہ ..
ڈپٹی چئیرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے قبائلی رہنما وڈیرہ شیریں مری کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
ہفتہ
2
اگست
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سینیٹ
مری
صادق سنجرانی
ہفتہ
2
اگست
2025
کی مزید تصاویر
لاہور، لاہور سے راولپنڈی، اسلام آباد جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہونے والی اسلام آباد ایکسپریس کے زخمی مسافروں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
لاہور، لاہور سے راولپنڈی، اسلام آباد جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہونے والی اسلام آباد ایکسپریس کی تباہ حال بوگی۔
لاہور، لاہور سے راولپنڈی، اسلام آباد جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہونے والی اسلام آباد ایکسپریس کی بوگیاں اُلٹی ہوئی ہیں۔
کراچی، سینیٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے چئیرمین سینیٹر عون عباس کمیٹی ممبران کے ہمراہ ای پی زیڈ اے کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی، ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری دے کر یوم آزادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز کر رہے ہیں۔
کراچی، لیاری نیا آباد میں پینے کے پانی کی قلت کے باعث علاقہ مکین دور دراز کے علاقوں سے پانی بھر کے لے جا رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ یوم آزادی کی تقریبات کے حوالے سے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر رمیش سنگھ اروڑا بہاولپور ڈویژن میں میٹرک کے امتحانات میں سیکنڈ پوزیشن ہولڈر طالبہ بھارتی کنا رام کو کیش انعام دے رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے متحدہ عرب امارات کے پاکستان میں سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزعابی محو گفتگو ہیں۔
پشاور، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سپریم کورٹ برانچ رجسٹری میں عدالتی شعبے میں اصلاحات، قانونی برادری کی شمولیت، اور انصاف کی مؤثر فراہمی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارشوں کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے متحدہ عرب امارات کے پاکستان میں سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزعابی ملاقات کر رہے ہیں۔