Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 20 اگست 2025 کی تصاویر
اسلام آباد، وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے روٹری انٹرنیشنل ..
اسلام آباد، وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے روٹری انٹرنیشنل فاؤنڈیشن کے صدر فرانسیسکو اریزو (Francesco Arezzo) کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
بدھ
20
اگست
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
20
اگست
2025
کی مزید تصاویر
بونیر، سیلاب سے ہونے والی تباہی کا ایک منظر۔
بونیر، ٹی ایم اے کا عملہ سیلاب سے متاثرہ علاقے پیر بابا میں امدادی سامان تقسیم کر رہا ہے۔
بونیر، لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ کا عملہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جانوروں کی دیکھ بھال کیلئے کیمپ لگائے ہوئے ہے۔
گلگت، وفاقی وزیر کمیونیکشن عبدالعلیم خان جگلوٹ سکروڈ روڈ کے دورے کے دوران استک پل پر بارش سے ہونے والی تباہی کا جائزہ لے رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان سے ترکش سٹوڈنٹس کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سیکرٹریز کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر جاوید احمد قاضی "پنجاب وار بک" کی تیاری کیلئے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، شہر قائد کی مرکزی سڑک شارع فیصل بارش کے بعد تالاب کا منظر پیش کر رہی ہے۔
کراچی، شہر قائد کی مرکزی سڑک شارع فیصل بارش کے بعد تالاب کا منظر پیش کر رہی ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ خان سینیٹ کے ضمنی انتخابات میں پنجاب سے جنرل سیٹ کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروا رہے ہیں۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کو جاپان میں ٹوکیو کے معروف ہسپتال نیشنل سنٹر فار گلوبل ہیلتھ کے دورے کے دوران بریفنگ دی جا رہی ہے۔