Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 9 ستمبر 2025 کی تصاویر
لاہور، ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیمیں مرغیوں ..
لاہور، ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر فوڈ سیفٹی ٹیمیں مرغیوں اور گوشت کی چیکنگ کی جا رہی ہے۔
منگل
9
ستمبر
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
9
ستمبر
2025
کی مزید تصاویر
لاہور، معاون خصوصی برائے کنٹرول سلمی بٹ سے پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کا وفد ملاقات کر رہے ہیں۔
باجوڑ، رُکن صوبائی اسمبلی انجینئر اجمل خان برنگ میمولو میں ریسکیو 1122 سنٹر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کراچی، ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے اہلکار مختلف علاقوں میں بارش کے پانی کی نکاسی کا کام کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے سعودی عرب کے سفیر سعید بن نواف المالکی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پاکستان بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے کمانڈر متحدہ عرب امارات نیول فورسز میجر جنرل اسٹاف حمید محمد عبداللہ الرمیثی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، شہری موسلا دھار بارش کے دوران اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہیں۔
لاہور، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان صوبے میں سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے سول سیکرٹریٹ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے بنگلہ دیش کے مشیر برائے مذہبی اُمور ڈاکٹر خالد حسین ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے حکم پر مضر صحت ملاوٹی دودھ تلف کیا جا رہا ہے۔
لاہور، صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات صہیب احمد بھرتھ سے سیالکوٹ ائیرپورٹ کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری سیلاب کی صورتحال سے متعلق ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
سوات، ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان مروت سے "قومی تڑون جرگہ تحصیل بابوزئی" کے وفد اور مینگورہ بازار کے مختلف انجمنوں کے صدور نے ڈپٹی کمشنر آفس کے کانفرنس روم میں ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی سپریم کورٹ کے نئے عدالتی سال کے آغاز کے موقع پر جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سیلاب کی صورتحال اور امدادی سرگرمیوں سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔