Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 17 ستمبر 2025 کی تصاویر
لاہور، ایک شخص نے اپنی موٹرسائیکل کو خوبصورتی سے سجا رکھا ..
لاہور، ایک شخص نے اپنی موٹرسائیکل کو خوبصورتی سے سجا رکھا ہے۔
بدھ
17
ستمبر
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
17
ستمبر
2025
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، امیر جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن قطر کے سفیر علی بن مبارک الخاطر سے ملاقات کر رہے ہیں۔
دوحہ، دوحہ میں ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے موقع پر سربراہان مملکت کا گروپ فوٹو۔
شنگھائی، صدر مملکت آصف علی زرداری سے چین کی معروف آٹو موبائل کمپنی چیری ہولڈنگ کے چیئرمین ین تونگیو ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، چئیرمین سٹیڈنگ کمیٹی برائے ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ ایم پی اے جلال خان کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کیخلاف جاری آپریشن کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ صوبے میں گندم کے ذخائر کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیر خزانہ پنجاب مجتبی شجاع الرحمن یونیورسٹی آف لاہور کے زیراہتمام پنجاب پریمئر لیگ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے پہلے فنانس مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، پانی کی سطح کم ہونے کے بعد گوالوں نے اپنی بھینسیں دریائے راوی کے کنارے چرنے کیلئے چھوڑ رکھی ہیں۔
لاہور، ویٹ مین روڈ پر سائیکل مکینک نے دکان پر سرکاری بجلی کی سہولت دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے سولر پینل نصب کر رکھا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم محمد شہباز شریف پاکستان میں مشرق ڈیجیٹل بینک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
دوحہ، وزیراعظم شہباز شریف قطر میں ہنگامی عرب اسلامی سربراہی کانفرنس اجلاس کے موقع پر امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستانی کھلاڑی کو آؤٹ کرنے پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
رائے ونڈ، اسسٹنٹ کمشنر ذوہیب ممتاز گوندل سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نکاسی آب کا جائزہ لے رہے ہیں۔