Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 9 اکتوبر 2025 کی تصاویر
حیدرآباد، الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے مکی شاہ روڈ پر ڈینگی ..
حیدرآباد، الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے مکی شاہ روڈ پر ڈینگی سے بچاؤ کیلئے مچھر مار سپرے کیا جا رہا ہے۔
جمعرات
9
اکتوبر
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ڈینگی
جمعرات
9
اکتوبر
2025
کی مزید تصاویر
پشاور، جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، فیلڈمارشل سید عاصم منیر 272 ویں کور کمانڈرز کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اورکزئی ایجنسی، بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد تنظیم فتنہ الخوارج کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل، میجر اور 9 جوانوں کی نماز جنازہ اورکزئی سکاؤٹس ہیڈکوارٹرز میں ادا کی جا رہی ہے۔
نواب شاہ، صدر مملکت آصف علی زرداری نوابشاہ میں صوبائی وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی ریفربشڈ ریک کے مختلف ڈبوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کراچی، پریس کلب میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیر خارجہ مفتاح اسماعیل مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور 1787 کمپلینٹ سنٹر میں ٹیلیفون پر شہریوں کی شکایات سن رہے ہیں۔
پاکپتن، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف پاکپتن میں الیکٹروبس پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
پاکپتن، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف پاکپتن میں الیکٹرو بس پراجیکٹ کا افتتاح کر رہی ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ محکمہ توانائی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، خیبرپختونخوا کیلئے نامزد نئے وزیراعلی سہیل آفریدی کی فائل فوٹو۔
اورکزئی ایجنسی، بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد تنظیم فتنہ الخوارج کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل، میجر اور 9 جوانوں کی فائل فوٹو۔
لاہور، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کسان نمائندہ تنظیموں کے رہنماؤں کے ہمراہ منصورہ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، محنت کشوں نے ڈیوس روڈ پر خشک میوہ جات کی دکان سجا رکھی ہے۔
اسلام آباد، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے آزاد کشمیر میں مذاکراتی عمل کی کامیابی کے بعد حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ارکان ملاقات کر رہے ہیں۔