Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 19 اکتوبر 2025 کی تصاویر
بہاولپور، صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال سہیل ..
بہاولپور، صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال سہیل شوکت بٹ نوبیاہتا جوڑوں کو تحائف و سلامی کی رقوم کے اے ٹی ایم کارڈز دے رہے ہیں۔
اتوار
19
اکتوبر
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
اتوار
19
اکتوبر
2025
کی مزید تصاویر
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے پیپلز پارٹی رہنما قمر زمان کائرہ ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ محکمہ لائیو اسٹاک و فشریز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، چئیرمین بلاول بھٹو زرداری پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری بھی شریک ہیں۔
حیدرآباد، ہندو برادری کے تہوار دیوالی کے موقع پر مارکیٹ میں پٹاخے فروخت کئے جا رہے ہیں۔
کراچی، افغان بستی مسمار ہونے کے بعد مزدور سریا اکٹھا کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، صوبائی مشیر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے رُکن قومی اسمبلی عادل بازئی ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، لیاری موسی لین میں خواتین بے نظیر انکم سپورٹ کے پیسے کے حصول کیلئے کھلے آسمان تلے لائن میں کھڑی ہیں۔
کراچی، پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زردار شاہراہ فیصل پر سانحہ کارساز کے شہداء کی یادگار پر فاتحہ پڑھ رہے ہیں۔
کراچی، خواجہ سراء کمیونٹی کی نمائندہ ڈاکٹر سارہ گل پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لاہور، وزیر خزانہ پنجاب مجتبی شجاع الرحمن، چینی قونصل جنرل ژاؤ شیرین کے ہمراہ ایکسپو سنٹر میں پاک چائنہ جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیراہتمام ایکسپو 2025ء "پاک چائنہ لو فیسٹول" کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب محمد امجد پرویز اور دیگر کا ایڈووکیٹ جنرل پنجاب آفس میں گروپ فوٹو۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پراجیکٹ، راوی اربن ڈویلپمنٹ اور نواز شریف آئی ٹی سٹی سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، حکومت پنجاب کے انتظامی و پولیس افسران اہل سنت و جماعت کے اکابرین سے ملاقات میں پنجاب کے مدارس و مساجد کی تنظیم اور دیکھ بھال بارے مشاورت کر رہے ہیں۔
لاہور، چئیرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق پنجاب کی جیلوں کیلئے 32 جونیئر سائیکالوجسٹس کی انڈکشن ٹریننگ کی تکمیل پر تقریب تقسیم اسناد کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، دریائے راوی کے کنارے واقع بارہ دری کا خوبصورت منظر۔
لاہور، ایک ضیعف العمر شخص ہتھ ریڑھی پر ڈرم رکھے تیل فروخت کرنے کیلئے جا رہا ہے۔
کراچی، ایک محنت کش نوجوان گاہکوں کی توجہ کیلئے خوبصورتی کے ساتھ پتھارے پر سجا کر بیڈ شیٹ فروخت کر رہا ہے۔