Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 29 اکتوبر 2025 کی تصاویر
لاہور، صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ، ..
لاہور، صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان کے ہمراہ خصوصی افراد میں ٹرائی موٹرسائیکلیں تقسیم کر رہے ہیں۔
بدھ
29
اکتوبر
2025
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
29
اکتوبر
2025
کی مزید تصاویر
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سندھ جاب پورٹل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی جسٹس فورم وکلا کی انصاف لائرز فورم میں شمولیت کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، ٹریفک پولیس آفس میں بزرگ شہری کی بناء کسی لائن اور انتظار کرائے بغیر لائسنس و دیگر سہولیات کیلئے اہلکار سروس دے رہے ہیں۔
راجن پور، پنجاب پولیس راجن پور کی کچہ کریمنلز کیخلاف کامیاب کارروائی، 5 مغوی شہریوں کو بازیاب کروا لیا۔
لاہور، شاہی قلعہ میں مزدور دیوار کی مرمت کر رہے ہیں۔
لاہور، سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور صوبائی وزیر صنعت چوہدری شافع حسین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹمقامی ہوٹل میں معذور افراد میں ٹرائی موٹرسائیکلیں، وہیل چئیرز تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
رائے ونڈ، اجتماع گاہ میں منبر کی تیاری آخری مراحل میں ہے۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ وزیراعلی ہاؤس میں دریائے سندھ پر زیرتعمیر گھوٹکی کندھ کوٹ پل کے منصوبے پر پیشرفت بارے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔